پی ٹی آئی صرف اپنی نااہلی کا ملبہ دوسروں پر پھینکنے میں ماہر ہے شہباز شریف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی صرف اپنی نااہلی کا ملبہ دوسروں پر پھینکنے میں ماہر ہے، شہباز شریف

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ واحد کام جو یہ حکومت کرنے میں ماہر ہے وہ اپنی نااہلی اور ناکامیوں کا ملبہ دوسروں پر پھینکنا ہے۔جس کی حالیہ مثالیں ٹرین کا ایک اور خوفناک حادثہ اور سخت گرمی میں شدید ترین لوڈشیڈنگ ہے۔ کیا یہ سمجھتے ہیں کہ اس

طرح کی حرکتوں سے یہ عوام کو بے وقوف بناسکتے ہیں ؟واحد کام جو یہ حکومت کرنے میں ماہر ہے وہ اپنی نااہلی اور ناکامیوں کا ملبہ دوسروں پر پھینکنا ہے۔ حالیہ مثالیں: ٹرین کا ایک اور خوفناک حادثہ اور سخت گرمی میں شدید ترین لوڈشیڈنگ۔ کیا یہ سمجھتے ہیں کہ اس طرح کی حرکتوں سے یہ عوام کو بے وقوف بناسکتے ہیں ؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ پر حمزہ شہباز نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیاOn the budget, Hamza Shahbaz decided to give the government a tough time
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مسلم خاندان کے قتل پر پاکستان کینیڈین حکام سے رابطےمیں ہے، ترجمان دفتر خارجہاسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان نے کینیڈا میں پیش آنیوالے اسلاموفوبک واقعے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا پاکستان حکام سے رابطے میں ہے اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن Rip to hear this sadend news اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن کی تجاویز کا انتظار ہے، فواد چوہدری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

افضال خاندان پر حملہ نفرت انگیز دہشت گردی کا نتیجہ ہے، جسٹن ٹروڈوکینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ افضال خاندان پرنفرت انگیز دہشت گرد حملے کا نتیجہ ہے۔ So so Sad, this is...!!!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں مسلم خاندان پر حملہ دہشتگردی ہے، کینیڈین وزیراعظم - ایکسپریس اردوپاکستانی نژاد مسلمان خاندان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس میں کینیڈین وزیراعظم اور دیگر سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کی شرکت۔ Share the video where he said that ? Abuzia52886443 یہ دہشتگردی یہودیوں نے کی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایسا بھی کوئی ہے کہ جسے غم شجر کا ہےوطن کسی بھی انسان کے لیے انتہائی بنیادی ضرورت کا درجہ رکھتا ہے۔ ہر انسان اپنے وطن کے آغوش ہی میں حقیقی سکون محسوس کرتا ہے۔ پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »