انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن کی تجاویز کا انتظار ہے، فواد چوہدری | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

FawadChaudhary EVM

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن کی تجاویز کا انتظار ہے۔ 500 الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا آرڈر دینے جا رہے ہیں۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مسلم ممالک کو انتہا پسندی کا طعنہ دینے والے اپنے اندر جھانکیں۔ مغربی ممالک میں اسلامو فوبیا سرایت کر گیا۔ مغرب میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا تدارک کیا جائے۔ عمران خان واحد لیڈر ہیں جو اسلامو فوبیا پر بات کر رہے ہیں۔ پاکستانی نژاد کینیڈین خاندان کو بہیمانہ طریقے سے قتل کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

500 الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا آرڈر دینے جا رہے ہیںفواد چودھری500 الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا آرڈر دینے جا رہے ہیں،فواد چودھری FawadChaudhry MediaBriefing ElectronicVoting MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI fawadchaudhry FawadPTIUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اگلا الیکشن 2023 میں نئے طریقہ کار کے تحت ہوگا: وفاقی وزیرفواد چوہدریاگلا الیکشن 2023 میں نئے طریقہ کار کے تحت ہوگا: وفاقی وزیرفواد چوہدری fawadchaudhry GovtofPakistan PTIofficial MoIB_Official Elections2023 ElectronicVotingMachine
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اگلا الیکشن 2023 میں نئے طریقہ کار کے تحت ہوگا: وفاقی وزیرفواد چوہدریوفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ  اگلا الیکشن 2023 میں نئے میکینزم (طریقہ کار) کے تحت ہوگا، انتخابی اصلاحات کے عمل کےلیے اپوزیشن کو اپنا کردار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی سیاست اندرونی اختلافات سے ختم ہوجائے گی فواد چوہدریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے اندرونی اختلافات اورلیڈرشپ کی لڑائی ان کی رہی سہی سیاست کو Release SAAD RIZVI DEEN KAY GHADDAROO
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی سنجیدہ پارلیمانی لیڈرشپ کی راہ میں غیر سنجیدہ قیادت رکاوٹ ہے: فواد چودھری(24نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی سنجیدہ پارلیمانی لیڈرشپ کی راہ میں غیر سنجیدہ قیادت رکاوٹ ہے۔‏مہنگائی اور معیشت کی تباہی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فواد چوہدری قوم کو گمراہ کر رہے ہیں، احسن اقبالمسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے وفاقی وزیر فواد چوہدری پر قوم کو گمراہ کرنے کا الزام لگادیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »