این ایچ اے میں کرپشن کا بازار گرم ہے، چیف جسٹس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ نے این 25 ہائی وے کی خستہ حالی پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے)کی رپورٹ مسترد کردی تفصیلات جانیے: Dailyjang

سپریم کورٹ میں این 25 ہائی وے کی خستہ حالی سے متعلق کی کیس سماعت کےدوران چیف جسٹس نے ممبر ایڈمن این ایچ اے سے استفسار کیا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو ملنے والے فنڈز کہاں جاتے ہیں؟این ایچ اے کی بنائی سڑکیں بارش کے پانی سے خراب ہوجاتی ہیں۔

چیف جسٹس نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ این ایچ اے ایک کرپٹ ادارہ بن چکا ہے،ہائی وے کی زمینوں پرلیز کے پیٹرول پمپس، ہوٹل، دکانیں بن گئی ہیںِِِِ،2018 ءکی رپورٹ کے مطابق 12 ہزار 894 روڈ حادثات میں 5 ہزار 932 افراد جاں بحق ہوئے۔ جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے ریمارکس دیے کہ آج کی خبر ہے کہ رواں سال 36 ہزار افراد روڈ حادثات میں جان سے چلے گئے۔

ممبر ایڈمن این ایچ اے شاہد احسان نے بتایا کہ رواں سال کے آخر میں شاہراہوں کی حالت بہتر ہو جائے گی، عدالت نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این 25 ہائی وے خستہ حالی کیس:سپریم کورٹ کا این ایچ اے کی کارکردگی پر اظہار برہمیاین 25 ہائی وے خستہ حالی کیس:سپریم کورٹ کا این ایچ اے کی کارکردگی پر اظہار برہمی Pakistan N25Highway Case SupremeCourtOfPakistan NHA GovtofPakistan MoIB_Official NHMPofficial fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این ایچ اےکرپٹ ادارہ بن چکا“ٹریفک حادثات میں مرنیوالوں کا خون این ایچ اے کےہاتھوں پر ہے” ARYNewsUrdu 🌹🌹🌹 💢 *آقا کریم ﷺ کی پیاری دعا* 🌹 *اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى* اے اللہ ! میں تجھ سے ہدایت، پرہیزگاری، پاکدامنی اور دل کی مالدرای چاہتا ہوں۔ ... 📒... سنــن ابــن ماجہ - 3832 رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’ ہر امت کے لیے ایک فتنہ (آزمائش و امتحان) رہا ہے اور میری امت کا فتنہ مال ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حماد اظہر ناقد ایم این اے نور عالم پر برہم ہوگئےوفاقی وزیر توانائی حماد اظہر اپنی ہی جماعت کے رکن قومی اسمبلی کی تنقید پر برہم ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ایس او پیز کی آڑ میں دکانداروں پر تشدد، ایس ایچ او معطل - ایکسپریس اردوکراچی سعود آباد میں پولیس تشدد کے شکار دکان دار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر پولیس حکام نے نوٹس لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا پھیلنے کی شرح میں کمی، این سی او سی کا اظہار اطمیناناسلام آباد: (دنیا نیوز) انسداد کورونا کے قومی ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں عالمی وبا کی صورتحال میں کمی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ یہ ابھی نئے ڈرامے کی سوچ میں ہے ۔ اس تصویر میں پاکستان کا نظام دکھ رہا ہے. ہر جگہ فوج عوامی اداروں میں 'parallel' بیٹھی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حادثات میں ہلاک لوگوں کا خون این ایچ اے کے ہاتھوں پر ہے،چیف جسٹس - ایکسپریس اردواین ایچ اے کسی روڈ پر معیاری کام نہیں کر رہا اور اس میں کرپشن کا بازار گرم ہے، چیف جسٹس Sir with thousand apologies, convict them then, suo moto ,,,, I mean.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »