پی ایس ایل7، پہلا میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل7، پہلا میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟ لِنک : DailyJang PSL7 KKvsMS

کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اِن ایکشن ہو گی، کراچی کنگز کی قیادت قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جبکہ ملتان سلطانز کی قیادت محمد رضوان کریں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی

جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب ساڑھے چھ بجے شروع ہوگی۔خیال رہے کہ آج شروع ہونے والے پی ایس ایل کا فائنل 27 فروری کو کھیلا جائے گا، ایونٹ میں ملتان سلطانز اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل7: شائقین کرکٹ کو یہ اشیا لانے کی اجازت نہیں ہوگیکراچی :پی ایس ایل میچز کیلئے سیکیورٹی پلان مرتب مزید تفصیلات: arynewsurdu karachi psl
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7 کی تیاری مکمل ہے، سلمان نصیرپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کی تیاری مکمل ہے، کھلاڑیوں کی سیفٹی ترجیح ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی پی ایس ایل7 میں شرکت مشکوکقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شرکت مشکوک ہوگئی SamaaTV PSL7 PSL2022 Pr q افسوسناک خبر 🤦‍♂️ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے سٹار آل راونڈر شاہد خان آفریدی کمر کی تکلیف میں مبتلا۔ PSL میں شرکت مشکوک 😰 SAfridiOfficial 🤔 Is everything Allright? 🤔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7:پشاور زلمی کو سیمی کا ساتھ میسر نہیں ہوگاپشاور زلمی کو کرونا کے وار کے بعد پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں ہیڈکوچ ڈیرن سیمی کا ساتھ میسر نہیں ہوگا SamaaTV PeshawarZalmi DarrenSammy
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: پشاور زلمی کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلانڈیرن سیمی پہلے مرحلے میں اپنی مصروفیات کے باعث دستیاب نہیں ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کا پہلا ٹاکرا، کراچی کنگز کے اہم کھلاڑی کی شرکت مشکوکپی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »