پی ایس ایل 7 کل سے کراچی میں شروع ہوگا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایونٹ کے لیے بھرپور انداز میں تیاریاں جاری ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن کل سے کراچی میں شروع ہو گا، جس کے لیے بھرپور انداز میں تیاریاں جاری ہیں۔

دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز افتتاحی میچ میں مدمقابل ہوں گی جبکہ اس سے پہلے رنگا رنگ افتتاحی تقریب بھی ہو گی۔ پی ایس ایل 7 کے پہلے مرحلے کے میچز کی میزبانی نیشنل اسٹیڈیم کراچی کرے گا۔ جس کےلیے ٹیموں نے کراچی میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔آج بھی پہلے سیشن میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بھرپور پریکٹس سیشن کیا۔میڈیا ٹیم کے مطابق شاہد آفریدی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ہیں جبکہ ان کی سالی بھی انتقال کرگئی ہیں۔

ان وجوہات کی بنا پر وہ پی ایس ایل کا سیکیور ببل چھوڑنا چاہتے ہیں، اب بوم بوم شاہدآفریدی کی پی ایس ایل میں شرکت گھریلو مصروفیات اور ان کی صحتیابی پر منحصر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترامیم کا اعلانپر پی ایس ایل 7 کہ سانگ کا کوئی لیول نہیں ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترامیم کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ترانے کی ویڈیو میں مریم نواز کا نامپاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے میلے کا انعقاد دو روز بعد ہونے جارہا ہے، اس سلسلے میں پی ایس ایل ترانے کو گزشتہ روز ریلیز کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فخر زمان کی پی ایس ایل میں اب تک کونسی خواہش پوری نہ ہوسکی؟امید ہے اس بار شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں لاہور قلندرز مختلف نتائج دے گی، فخر زمان تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل دنیا کے بہترین ٹورنامنٹس میں سے ہے، چارلسجیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں جانسن چارلس نے کہا کہ پاکستان کے پاس فاسٹ بالرز کا خزانہ ہے، پی ایس ایل میں پاکستانی بالرز کو کھیلنا بہت مشکل ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آفریدی کی قریبی رشتے دار کا انتقال، پی ایس ایل کے ابتدائی میچز میں شرکت مشکوککوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی میڈیا ٹیم کے مطابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ہیں جبکہ ان کی قریبی رشتہ دار انتقال کرگئی ہیں۔ مزید پڑھیں:GeoNews ShahidAfridi PSL7 Degrees will be not accepted by the state institutes because of no fault of their own. Plz respond urgently. ImranKhanPTI GovtofPakistan ArifAlvi SMQureshiPTI fawadchaudhry StupidityByFM اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »