پی ایس ایل: سنسنی خیز مقابلے کے بعد گلیڈی ایٹرز نے یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل: سنسنی خیز مقابلے کے بعد گلیڈی ایٹرز نے یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی تفصیلات جانئے: DailyJang HBLPSLV QGvIU

پاکستان سپر لیگ کے سنسنی خیز مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

یہ فیصلہ ان کی امیدوں کے مطابق ہی رہا کیونکہ 11 کے مجموعے پر لیوک رونکی اتنے ہی رنز بنانے کے بعد نسیم شاہ کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔Advertisement شاداب خان نے 25 گیندوں پر 3 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 39 رنز کی اننگز کھیل کر بڑا شاٹ لگاتے ہوئے کیچ آؤٹ ہوگئے۔ ہدف کے تعاقب میں شین واٹسن تو اچھی کارکردگی نہ دکھا سکے لیکن جیسن رائے نے 50 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کو جیت کی راہ پر ڈالا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فائیو: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران ملتان سلطانز نے ہوم گراؤنڈ پر پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نئی دہلی : انتہا پسندوں نے نام پوچھ کر مسلم نوجوان کو گولی ماردی، ویڈیو دیکھیںنئی دہلی : شرپسند عناصر کے مشتعل ہجوم نے شناخت کے بعد مسلمان لڑکے کو گولی مار دی، شرپسندوں نے اسپتال لے جانے والی ایمبولینس بھی تباہ کردی۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شہریت کے متنازعہ قانون کیخلاف پرامن مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، اپنی مضبوط فوج نہ ہونےکیسزا فلسطینیوں کشمیریوں انڈین مسلمانوں لاکھوں شامیوں عراقیوں روہنگیا پناہ گز ینوں سے پوچھو 22 کروڑ لوگوں کا یہ گھر نگہبانو ں کی بدولت قائم دائم ہے فوج کے مخالف غیر ملکی تنخواہدار ایجنٹ ہمیں اسی انجام سے دوچار کرنا چاہتے ہیں۔ ARYNEWSOFFICIAL Its cause of pokis ARYNEWSOFFICIAL IndiaTerrorist
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ اداکارائیں جنہوں نے فحش فلموں سے توبہ کر کے اس پیشے کو خیرباد کہہ دیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ اداکاراﺅں نے فحش فلم انڈسٹری سے شہرت پائی اور پھر اس انڈسٹری کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

علی ظفر نے پی ایس ایل کیلئے نیا گانا بنا لیا لیکن اب ویڈیو بنانے کیلئے کیا کیا جائے گا ؟ گلوکار نے پاکستانیوں کیلئے پیغام جاری کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار و گلوکار علی ظفر نے مداحوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فلور ملوں نے محکمہ خوراک سے سستے آٹا پوائنٹس ختم کرنے کا مطالبہ کر دیالاہور(آئی این پی) 52 فلور ملوں نے محکمہ خوراک سے لاہور کے 32 سستے آٹا پوائنٹس ختم کرنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہمایوں سعید نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ مداحوں کے نام کر دیاہمایوں سعید نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ مداحوں کے نام کر دیا HumayunSaeed CreditsHisFans Multan iamhumayunsaeed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »