فلور ملوں نے محکمہ خوراک سے سستے آٹا پوائنٹس ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(آئی این پی) 52 فلور ملوں نے محکمہ خوراک سے لاہور کے 32 سستے آٹا پوائنٹس ختم کرنے کا

مطالبہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق شہریوں کو سبسڈائز آٹے کی فراہمی کیلئے شہر کے 32 مقامات پر محکمہ خوراک کی جانب سے سستا آٹا پوائنٹس تاحال قائم ہیں ان سستے پوائنٹس پر فلور ملوں کے ٹرکس اور عملہ شہریوں کو سستا آٹا فراہم کررہے ہیں، 20 کلو آٹے کا تھیلہ 790 روپے میں فراہم کیا جا رہا ہے، فلور ملز کے

مطابق سستے پوائنٹس پر شہریوں کا رش نہ ہونے کے برابر ہےروزانہ فی ٹرک صرف چار سے پانچ تھیلے فروخت ہو رہے ہیں، لیبر اور پیٹرول کا خرچ ملوں کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے لہذا سستے پوائنٹس ختم کر دیئے جائیںفلور ملز کے مطالبے کے باوجود محکمہ خوراک پوائنٹس ختم کرنے کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کر پایا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی کا سابق اٹارنی جنرل انور منصور کے الزامات پر جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کے الزامات پر جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ It's evident from there witch likes faces how serious they are runddies of zardaari
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حج درخواستیں 25 فروری سے وصول کی جائیں گیحکومت نے حج درخواستوں کی وصولی 25 فروری سے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ بھارت، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے شدید تحفظات کا اظہار کر دیا😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی نے بال ٹیمپرنگ کا الزام مسترد کر دیا - ایکسپریس اردوتمام شرکا سے کھیل کی روح کو برقرار رکھتے ہوئے کرکٹ پر توجہ دینے کی استدعا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیاملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا MahathirMohamad MalaysianPrimeMinister Resigned chedetofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں نوجوان کی چلتی موٹرسائیکل سے سانپ نکل آیا - ایکسپریس اردونوجوان نے موٹرسائیکل سے چھلانگ لگا کر جان بچائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »