نئی دہلی : انتہا پسندوں نے نام پوچھ کر مسلم نوجوان کو گولی ماردی، ویڈیو دیکھیں

Delhiriots 2020, Delhivoilence

نئی دہلی : انتہا پسندوں نے نام پوچھ کر مسلم نوجوان کو گولی ماردی، ویڈیو دیکھیں #ARYNewsUrdu #DelhiRiots2020 #DelhiVoilence

Delhiriots 2020, Delhivoilence

26.2.2020

نئی دہلی : انتہا پسندوں نے نام پوچھ کر مسلم نوجوان کو گولی ماردی، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu DelhiRiots2020 DelhiVoilence

نئی دہلی : شرپسند عناصر کے مشتعل ہجوم نے شناخت کے بعد مسلمان لڑکے کو گولی مار دی، شرپسندوں نے اسپتال لے جانے والی ایمبولینس بھی تباہ کردی۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شہریت کے متنازعہ قانون کیخلاف پرامن مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے،

ویب ڈیسک 26 فروری 2020 نئی دہلی : شرپسند عناصر کے مشتعل ہجوم نے شناخت کے بعد مسلمان لڑکے کو گولی مار دی، شرپسندوں نے اسپتال لے جانے والی ایمبولینس بھی تباہ کردی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شہریت کے متنازعہ قانون کیخلاف پرامن مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت سے ایک دن قبل یہ احتجاج پرتشدد ہوگیا۔ ہندو انتہاء پسندوں نے پرامن دھرنے کے شرکاء پر ہلہ بول دیا، شرپسندوں کے حملوں سے اب تک20 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے۔ اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے نمائندے نے آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے، شرپسندوں کے حملے میں زخمی ہونے والے ایک سرفراز نامی نوجوان سے کی گئی بات چیت رپورٹ کی ہے۔ Inside Delhi's night of horror Several people have died and dozens injured after fresh protests over a controversial new citizenship law turned violent in the Indian capital, Delhi.The violence in the area has seen protesters firmly split along religious lines, with both sides blaming each other for starting the violence.Inside Delhi's night of horror. Posted by BBC News India on Tuesday, February 25, 2020 بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق شمال مشرقی دلی کا رہائشی نوجوان سرفراز علی بھی ان جھڑپوں کے دوران تشدد کا نشانہ بنا۔ سرفراز دو روز قبل رات کے وقت گوکولپوری کے علاقے سے اپنے چچا کے جنازے سے موٹر سائیکل پر واپس آرہا تھا اس کے ساتھ اس کے والد بھی موجود تھے۔ سرفراز نے بتایا کہ کراسنگ پل پر ایک مشتعل ہجوم نے انہیں اور ان کے والد کو گھیر لیا، وہاں بہت سے لوگ بھی آجا رہے تھے اور ہجوم میں شامل افراد ان کے شناختی کارڈ چیک کر رہے تھے۔ اپنے اوپر ہونے والے حملے کے بارے میں بتاتے ہوئے سرفراز کا کہنا تھا ایک لڑکے نے میرا نام پوچھا، میں نے ابتدا میں دوسرا نام بتانے کی کوشش کی۔ اس کے بعد اس نے مجھ سے میری پتلون اتارنے کو کہا جب میں نے اپنا نام سرفراز بتایا تو اس نے مجھے لاٹھیوں سے پیٹنا شروع کر دیا اور پھر مجھے گولی مار دی۔ بعد ازاں سرفراز کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے دہلی کے جی ٹی بی اسپتال لانے والے حسن اور ستیہ پرکاش تھے۔ حسن نے بتایا کہ مجھے رات کے وقت پرانے برجپوری علاقے کے مہر ہسپتال سے فون آیا کہ وہاں موجود ایک نوجوان سرفراز کو جی ٹی بی اسپتال منتقل کرنا ہے۔ میں اس علاقے میں داخل ہونے سے ڈر رہا تھا۔ لہٰذا ہم نے مریض کو باہر آنے کے لیے کہا۔ اس کے بعد سرفراز کے بھائی انہیں ساتھ لے کر باہر آئے، حسن نے کہا کہ ہم مریض کو اسپتال لے جا رہے تھے میں پیچھے بیٹھا تھا کیونکہ مریض کے جسم سے خون بہہ رہا تھا، ستیہ پرکاش نے ابھی تھوڑا ہی ایمبولینس کو آگے بڑھایا کہ ہجوم نے ایمبولینس کے بونٹ اور پھر ونڈ اسکرین پر حملہ کردیا۔ 0 مزید پڑھ: ARY News Urdu

تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب - ایکسپریس اردو



فیصل واوڈا کا اپنے حلقے کی عوام کو راشن گھرگھر پہنچانے کا فیصلہ -

پنجاب حکومت نے امدادی رقم میں ہزاروں روپے اضافہ کر دیا



پاکستان میں کلوروکوین کا کورونا متاثرین پر استعمال کتنا موثر؟

’میری بچہ دانی نکال دی گئی، مجھے 11 برس تک اس کا علم ہی نہیں ہوا‘



ایرانی صدر کا جزوی طور پر معاشی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان

شوگر سکینڈل میں براہ راست کوئی فائدہ نہیں اٹھایا، چودھری مونس الہیٰ



delhivoilence. DelhiRiots. DelhiBurns. ARYNEWSOFFICIAL IndiaTerrorist ARYNEWSOFFICIAL Its cause of pokis اپنی مضبوط فوج نہ ہونےکیسزا فلسطینیوں کشمیریوں انڈین مسلمانوں لاکھوں شامیوں عراقیوں روہنگیا پناہ گز ینوں سے پوچھو 22 کروڑ لوگوں کا یہ گھر نگہبانو ں کی بدولت قائم دائم ہے فوج کے مخالف غیر ملکی تنخواہدار ایجنٹ ہمیں اسی انجام سے دوچار کرنا چاہتے ہیں۔

نئی دہلی میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکشنئی دہلی: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی۔

نئی دہلی: بلوائیوں کے مسلمانوں پر حملے، لوٹ مار، مساجد نذرآتش، 17 افراد جاں‌بحق

نئی دہلی:انتہاپسندہندومسجدپرچڑھ گئے،مینار توڑڈالا،آگ لگادیبھارتی دارالحکومت نئی دلی میں آرایس ایس کے دہشت گرد مسلمانوں پر ٹوٹ پڑے۔ مسجد پر دھاوا بولا۔ میناروں پر ہندو توا کے پرچم لگا دیئے۔ SamaaTV Insan ko apni hakikat nahin bolna chahie masjid ke Minar photo dekhkar kya dekhna chahte Hain kahan itne bakrid hai Sakht words main muzamat kertay hain is amal ki ... jo hova or jo ho raha hay bohat ghalat hoo raha hay. خدا انکو غرق کرے جو مسجدوں کی بے حرمتی کررہے ہیں آمین

نئی دہلی: حالات بدستور کشیدہ، دہشتگردوں کا مسجد پر بھی حملہ، ہلاکتیں 13 ہو گئیںنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں حالات قابو سے باہر ہونے لگے، چار علاقوں میں کرفیو لگانے کے باوجود بی جے پی کے دہشتگرد مسلمانوں پر حملے کے ساتھ مساجد پر بھی حملہ آور ہونے لگے، جلاؤ گھیرا کے واقعات کے بعد حالات میں کشیدگی بڑھنے کے بعد ہلاکتیں 13 ہو گئی ہیں۔ بھارت کی تباہی شروع ٹرینڈ دیکھوں کس میں ٹویٹ کررہے ہو۔

نئی دہلی: حالات بدستور کشیدہ، دہشتگردوں کا مسجد پر بھی حملہ، ہلاکتیں 13 ہو گئیںنئی دہلی:حالات بدستورکشیدہ،دہشتگردوں کا مسجد پربھی حملہ،ہلاکتیں 13 ہو گئیں India Killed Mosque Burned Down Violent Protests NewDelhi DelhiRiots GenocideInDelhi Muslims Modi Delhivoilence UN AntonioGuterres UNHumanRights ForeignOfficePk FarooqM60824938 UN antonioguterres UNHumanRights ForeignOfficePk مسجد کو گرانے والے یہ خود گر جائیں گے انشاء اللہ ختم ہوجائیں گے

متنازع شہریت قانون: نئی دہلی میں ہنگامے پھوٹ پڑے، پولیس اہلکار سمیت 4 ہلاکنئی دہلی: (ویب ڈیسک) نئی دہلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی کے دوران بھارتی متنازع شہریت قانون کیخلاف احتجاج کے دوران ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جھڑپوں کے دوران پولیس اہلکار، تین مسلمانوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں 37 پولیس اہلکار شامل ہیں، متعدد پٹرول پمپس، گاڑیوں اورسرکاری املاک کو جلا دیا گیا۔ حالات قابو سے باہر ہونے پر بھارتی فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔



شہباز شریف کا چینی اورگندم کی قیمتوں میں اضافے کی رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ

چینی اور آٹا بحران رپورٹ: اہم حکومتی اور سیاسی شخصیات ذمہ دار قرار

’جب چینی کے ساتھ گیم کھیلی گئی تو سرکار کہاں تھی‘

آٹا چینی بحران : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیا

اب کوئی طاقتور گروہ عوامی مفادات کا خون کرنے کے قابل نہیں رہے گا: وزیر اعظم

’مجھے داڑھی کاٹنے کی اجازت دی جائے، میں مولوی کی طرح اس دنیا سے نہیں جانا چاہتا‘

کروناویکسین کا انسانوں پر تجربہ کامیاب؟ 14 افراد مکمل صحت مند

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

26 فروری 2020, بدھ خبریں

پچھلا خبر

پاکستان سے فیس ماسک اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام

اگلا خبر

سعودی عرب میں گرد و غبار کا طوفان، 2 غیر ملکی ہلاک
تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب - ایکسپریس اردو فیصل واوڈا کا اپنے حلقے کی عوام کو راشن گھرگھر پہنچانے کا فیصلہ - پنجاب حکومت نے امدادی رقم میں ہزاروں روپے اضافہ کر دیا پاکستان میں کلوروکوین کا کورونا متاثرین پر استعمال کتنا موثر؟ ’میری بچہ دانی نکال دی گئی، مجھے 11 برس تک اس کا علم ہی نہیں ہوا‘ ایرانی صدر کا جزوی طور پر معاشی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان شوگر سکینڈل میں براہ راست کوئی فائدہ نہیں اٹھایا، چودھری مونس الہیٰ ریلوے کا ایک ہفتے میں 1ارب کا نقصان ہو رہا ہے،شیخ رشید - روز 2 گھنٹے کا خبرنامہ پڑھنے والی معروف نیوز اینکر کرونا وائرس کا شکار چین کی کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستانی حمایت کی تعریف کیا موسمِ گرما میں کورونا وائرس ختم ہو جائے گا؟ “کرونا وائرس 5G موبائل سے پھیل رہا ہے” -
شہباز شریف کا چینی اورگندم کی قیمتوں میں اضافے کی رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ چینی اور آٹا بحران رپورٹ: اہم حکومتی اور سیاسی شخصیات ذمہ دار قرار ’جب چینی کے ساتھ گیم کھیلی گئی تو سرکار کہاں تھی‘ آٹا چینی بحران : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیا اب کوئی طاقتور گروہ عوامی مفادات کا خون کرنے کے قابل نہیں رہے گا: وزیر اعظم ’مجھے داڑھی کاٹنے کی اجازت دی جائے، میں مولوی کی طرح اس دنیا سے نہیں جانا چاہتا‘ کروناویکسین کا انسانوں پر تجربہ کامیاب؟ 14 افراد مکمل صحت مند کرونا وائرس کے خلاف جنگ طویل ہے ہم نے مل کر لڑنا ہے، وزیراعظم - پنجاب حکومت نے9 روز میں فیلڈ اسپتال بنا کر ریکارڈ بنا دیا،وزیراعظم - گجرات پنجاب میں کورونا مریضوں کا دوسرا بڑا گڑھ کیوں بنا؟ تفتان جانے سے انکار پر 44 ڈاکٹروں کو معطل لاک ڈاؤن کے دوران بیوٹی پارلر بند ہونے سے اداکاراؤں کے چہرے بدل گئے - ایکسپریس اردو