علی ظفر نے پی ایس ایل کیلئے نیا گانا بنا لیا لیکن اب ویڈیو بنانے کیلئے کیا کیا جائے گا ؟ گلوکار نے پاکستانیوں کیلئے پیغام جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار و گلوکار علی ظفر نے مداحوں

کو پی ایس ایل سیزن 5 کیلئے بنائے گانے پر ویڈیو بنانے کیلئے پاکستانیوں کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق عوام کی جانب سے پاکستان سپر لیگ سیزن5 کے آفیشل نغمے”تیارہو“ کی ناپسندیدگی اور عوام کے پرزور اصرار کے بعد علی ظفر نے خود گانا بنانے کا فیصلہ کیا جس کے بعد علی ظفر نے سوشل میڈیا پر گانے کے دوٹیزر جاری کیے جنہیں عوام کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا۔

گزشتہ روز علی ظفر نے اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر ایک ویڈیو کے ذریعے بتایا کہ انہوں نے پی ایس ایل 5 کا نیا گانا تیار کرلیاہے لیکن ویڈیو میں نہیں بناو¿ں گا بلکہ آپ لوگ یعنی کرکٹ شائقین بناکر بھیجیں گے۔علی ظفر نے پیغام میں لکھا آپ سب کو ویڈیو میں میرے ساتھ ڈانس کرنے کا موقع مل سکتا ہے بس آپ کو میری طرح ڈانس کی ویڈیو بناکر مجھے بھیجنی ہے ویڈیو میں علی ظفر نے ڈانس سٹیپس بھی کرکے دکھائے۔ علی ظفر نے مزید لکھا آئیں مل کر کام کریں۔نوجوان لڑکی کی مزار قائد پر سفید لباس میں رقص کی ویڈیو نے سوشل...

واضح رہے کہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے علی ظفر کے گانے کا بے چینی سے انتظار کیا جارہا ہے جب کہ بعض صارفین کا کہنا ہے کہ علی ظفر کا گانا علی عظمت کے علی ظفر پر لگائے جانے والے الزامات کا بہترین جواب ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی ظفر نے اپنے مداحوں سے ایک اور ویڈیو شیئر کردیعلی ظفر نے ایک اور دھماکے دار ویڈیو شیئر کردی۔۔۔ مزید جانیئے: AajNews AajUpdates AliZafar bhaeehazirhai
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

10بلین ٹری سونامی منصوبے کیلئے 18.8کروڑ ڈالر دینے کا اعلان، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئیواشنگٹن (آئی این پی)ورلڈ بینک نے 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کے لئے 18.8کروڑ ڈالر فراہم کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کیلئے بہت کوششیں کیں، چین - ایکسپریس اردوپاکستان کی کوششوں کو ایف اے ٹی ایف کے اراکین کی اکثریت نے تسلیم کیا، ترجمان چینی دفتر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف کرادی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف کرادی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے صدرمملکت کی سیکیورٹی کیلئے ممنوعہ بورلائسنسزکی منظوری دیدیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دیامربھاشاڈیم کی سیکیورٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »