پیپلز پارٹی کے ہوتے ہوئے سندھو دیش کبھی نہیں بنے گا، نفیسہ شاہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

خیبرپختونخوا کے حالات برے ہیں، پشاور میں آرٹیکل 149 نافذ کریں، رہنما پی پی پی PPP BilawalBhuttoZardari DawnNews

پاکستان پیپلزپارٹی کی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے وفاقی وزرا کے بیانات کو انتشار پھیلانے کا سبب قرار دیتےہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے ہوتے ہوئے سندھو دیش کبھی نہیں بنے گا۔

نفیسہ شاہ نے بلاول بھٹو کے بیان کی وضاحت کی اور کہا کہ جب تک پیپلز پارٹی ہے سندھو دیش کبھی نہیں بن سکتا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے کہا تھا کہ ’یہ غیرجمہوری قوتیں کیا سمجھتی ہیں؟ پاکستان پیپلز پارٹی آخری وقت تک ان قوتوں کے سامنے دیوار بن کر کھڑی رہے گی‘۔ رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ وزیراعظم کو 40 دن کے بعد محسوس ہوا کہ وہ کشمیر کے سفیر ہیں لیکن انہوں نے کشمیری نوجوانوں کو کوئی حوصلہ نہیں دیا، اچھا سفیر بننا ہے تو ذوالفقار علی بھٹو کی پیروی کریں۔

نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ ایک وڈیو میں کہا گیا کہ جی حضور پی ٹی وی پر جو کہا گیا تھا وہ ہو گیا، صدر، وزیراعظم اور ان کے آرڈیننسز بھی سلیکٹڈ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی کا مسئلہ ہی یہی ہے کہ صرف کاغذ کے جہاز بنا بنا کے پھینکنا ۔۔۔؟؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیرپر پیپلز پارٹی کے ترجمان مصطفی نواز کے مغالطےمسئلہ کشمیرپر پیپلز پارٹی کے ترجمان مصطفی نواز کے مغالطے بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل اور وادی کو ایک جیل خانے میں بدل دیا تو پاکستان میں ایک طوفان اٹھ کھڑا ہوا AsadullahGhalib Kashmir KashmirStillUnderCurfew KashmirBleeds Kashmiris Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا کے دفتر میں آ گ لگ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا کے دفتر میں آگ بھڑک SyedaShehlaRaza per koe khas record jala deya...?....
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا حکومت سے مستعفی ہونے اور دوبارہ انتخابات کروانے کا مطالبہکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے کہاہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا03:48 PM, 13 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت سے مستعفی ہو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آبادمیں دھرنے سے حکومت نہ گئی تو پھر کیا ہوگا ؟ چودھری منظور نے پیپلز پارٹی کے تحفظات بیان کردیئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری منظور نے کہاہے کہ اسلام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »