امریکا سے مذاکرات معطل، طالبان وفد روس پہنچ گیا، روسی حکام سے ملاقات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا سے مذاکرات معطل، طالبان وفد روس پہنچ گیا، روسی حکام سے ملاقات USA Afghanistan Taliban Russia Visit Meeting

مذاکرات ختم ہونے کے بعد افغان عسکریت پسندوں کے ایک وفد نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں روسی حکام سے ملاقات کی۔فرانسیسی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ صدر ولادی میر پیوٹن کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زمیر کابلوف نے طالبان وفد کی میزبانی کی، تاہم روسی وزارت خارجہ نے مذاکرات کی کوئی تاریخ فراہم نہیں کی۔ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ روسی حکام نے امریکا اور طالبان کے مابین ہونے والے مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔برطانوی خبررساں...

روسی ترجمان کے مطابق طالبان نے اپنی جانب سے واشنگٹن کے ساتھ مزید بات چیت کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا۔ایک اور طالبان رہنما نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ دورے کا مقصد امریکا کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کی کوشش نہیں بلکہ امریکا کو افغانستان سے انخلا پر مجبور کرنے کے لیے علاقائی حمایت کا جائزہ لینا ہے۔قبل ازیں رواں ماہ کے آغاز میں قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری مذاکراتی عمل کے حوالے سے امریکی اور طالبان نمائندوں نے بتایا تھا کہ انہوں نے ایک طریقہ کار پر اتفاق کیا جسے جلد حتمی شکل دے دی جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- امریکا کو بالآخر طالبان سے مذاکرات کرنا پڑیں گے :اکانومسٹ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- امریکا سے 100سال لڑ سکتے ہیں :طالبانافغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ امریکا سے 100 سال لڑ سکتے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا سے مذاکرات معطل، طالبان وفد روس پہنچ گیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا سے مذاکرات معطل، طالبان وفد روس پہنچ گیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا سے شدید کشیدگی، ایران نے ایک بار پھر مذاکرات سے انکار کردیاامریکا سے شدید کشیدگی، ایران نے ایک بار پھر مذاکرات سے انکار کردیا USAO_SC JZarif HassanRouhani Iran_GOV
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا سے شدید کشیدگی، ایران نے ایک بار پھر مذاکرات سے انکار کردیاامریکا سے شدید کشیدگی، ایران نے ایک بار پھر مذاکرات سے انکار کردیا Iran USA POTUS StateDept DeptofDefense USAO_SC JZarif HassanRouhani Iran_GOV
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »