اسلام آبادمیں دھرنے سے حکومت نہ گئی تو پھر کیا ہوگا ؟ چودھری منظور نے پیپلز پارٹی کے تحفظات بیان کردیئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری منظور نے کہاہے کہ اسلام

ضرور پڑھیں:

فیاض الحسن کے بیٹے کے فزیکس کے پریکٹیکل میں اضافی نمبروں کا معاملہ ،تحقیقات میں کیا بات سامنے آئی ہے ؟ جانئے جیونیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان “میں گفتگو کرتے ہوئے چودھری منظور نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک سوال کھڑا کیاہے کہ اگر اسلام آباد میں دھرنے سے ملک بند ہوجائے تو پھرتو ٹھیک ہے ، حکومت چلی جائیگی بصورت دیگر کیا ہوگا ؟

چودھری منظور کا کہنا تھا کہ عمران خان کادھرنا ہو،طاہرالقادری کا ہویا تحریک لبیک کا ہو ، پیپلز پارٹی نے کسی دھرنے کوسپورٹ نہیں کیا ۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سمجھتے ہیں کہ دھرنے سے حکومت کودباﺅمیں لایا جاتاہے لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ پہلے ایک تحریک بنائی جائے، اس حوالے سے سب سے زیادہ جلسے پیپلز پارٹی نے کئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ: فواد چودھری کیخلاف نااہلی کیس باقاعدہ سماعت کیلئے منظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

”اپنی اپنی تحریک چلاﺅ “، چودھری منظور نے اپوزیشن کو پیپلزپارٹی کا فیصلہ سنادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری منظور نے کہاہے کہ پیپلز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فوادچودھری نااہلی کیس، اسلام آبادہائیکورٹ نے وفاقی وزیر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے فوادچودھری نااہلی میں وفاقی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل مستعفی، عون چودھری بھی برطرفwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد لاک ڈاؤن: وزیر داخلہ کا مولانا فضل الرحمان کو کنٹینر دینے کا اعلاناسلام آباد لاک ڈاؤن: وزیر داخلہ کا مولانا فضل الرحمان کو کنٹینر دینے کا اعلان Islamabad Lockdown Govt Never Strike Deal FazlurRehman InteriorMinister IjazAhmadShah MoulanaOfficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »