عمران خان کی طرح کسی نے مسئلہ کشمیر اجاگر نہیں کیا،چودھری پرویز الٰہی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حافظ آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران

خان کی طرح کسی نے مسئلہ کشمیر اجاگر نہیں کیا، مودی اور آر ایس ایس کا چہرہ اقوام متحدہ کے سامنے لائیں گے۔سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے وزیرآبادکارڈیالوجی ہسپتال آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی طرح مسئلہ کشمیرکوئی نہیں لےکرچلا،مودی،آرایس ایس کاچہرہ وزیراعظم اقوام

متحدہ کے سامنے لائیں گے،چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ عثمان بزدارکودلیری کےساتھ کام کرنےکاکہاہے،میں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے کہا ہے آپ دلیری سے کام کریں، ہم آپکے ساتھ ہیں ،انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی طرف سے کارڈیالوجی ہسپتال میں تاخیر سے ہزاروں جانیں ضائع ہوئیں،بجٹ میں ہسپتال کیلئے 84 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں،

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dakoo Sb ap k case maf ho gy mazy kro

coz imran khan had no personal business dealing with MODI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے جانداری سے مسئلہ کشمیر اجاگر کیا: پرویز الٰہی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم عمران خان نے...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پر وزیر اعظم عمران خان نے مودی کو آئینہ دکھا دیا05:03 PM, 13 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, مظفرآباد :مظفرآ باد میں کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف سے اہلخانہ کی ملاقات لیکن انہوں نے کس کیلئے سلام بھجوائے ہیں؟ شہبازشریف نے بتادیالاہور/اسلام آباد(کرائم رپورٹر،این این آئی) شریف خاندان کے افراد نے پاکستان مسلم لیگ (ن)
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی حکومت ، بیرون ملک سے پاکستانیوں نے پیسے زیادہ بھیجنا شروع کردیئے ہیں یا کمی آئی؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کردیاکراچی(ویب ڈیسک)سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے Fwo
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہتک عزت کا دعوے پر عدالت کا عمران خان سے جواب طلب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »