عمران خان کی حکومت ، بیرون ملک سے پاکستانیوں نے پیسے زیادہ بھیجنا شروع کردیئے ہیں یا کمی آئی؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ویب ڈیسک)سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے

بھیجی جانے والی رقوم میں کمی واقع ہوئی ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جولائی اور اگست میں بھیجی جانے والی رقوم میں کمی آئی ہے۔اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ اگست 2019ء میں ترسیلات کی مالیت ایک ارب 69 کروڑ ڈالر رہی جب

کہ جولائی میں 2 ارب 4 کروڑ ڈالر کی رقوم موصول ہوئی تھیں، جولائی کے مقابلے میں اگست کی ترسیلات 34 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کم رہیں۔سٹیٹ بینک کے مطابق رواں برس جولائی اگست کے دوران ترسیلات کی مالیت 3 ارب 37 کروڑ ڈالر رہی جب کہ گزشتہ سال جولائی اگست میں 4 ارب 7 کروڑ ڈالر موصول ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fwo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم آزادکشمیر سے علی آمین گنڈاپور کی ملاقات، مقبوضہ وادی کی صورتحال پر گفتگواسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمدفاروق حیدر خان سے وزیر امور کشمیر علی آمین گنڈاپور نے ملاقات کی اس دوران مقبوضہ وادی کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ناسا کی جانب سے مریخ پر نام بھجوانے کی دعوتناسا کی جانب سے مریخ پر نام بھجوانے کی دعوت ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زرداری کو جیل میں اے سی کی فراہمی طبی ماہرین کی رائے سے مشروطاسلام آباد: (دنیا نیوز) آصف زرداری کو جیل میں اے سی کی فراہمی طبی ماہرین کی رائے سے مشروط کر دی گئی۔ احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کاروں کی فروخت 5 سال کی نچلی ترین سطح پرملک میں کاروں کی فروخت 5 سال کی نچلی ترین سطح پر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے آفیسر کی منصور اختر سے ایک گھنٹے پوچھ گچھ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مودی کوئی حرکت کی تو اینٹ کا جواب پتھر سے آئے گا، وزیراعظممظفر آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی کوئی حرکت کی تو اینٹ کا جواب پتھر سے آئے گا۔ وزیراعظم عمران کا جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شاندار استقبال پر آپ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »