ناسا کی جانب سے مریخ پر نام بھجوانے کی دعوت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناسا کی جانب سے مریخ پر نام بھجوانے کی دعوت ويڈيو لنک: DailyJang

ناسا کی جانب سے دی گئی اس دعوت کیلئے رجسٹر کروانے کی آخری تاریخ تیس ستمبر ہے جبکہ اب تک آٹھ ملین سے زائد افراد خود کو رجسٹر کروا کر بورڈنگ پاس حاصل کر چکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ناسا کی جانب سے متعارف کئے گئے اس مشن کے تحت مارس 2020 روور نامی خلائی گاڑی اگلے برس جولائی میں لانچ کی جائے گی جو فروری 2021 میں یہ خلائی جہاز سرخ سیارے پر اترے گا۔ جدید ترین روبوٹک خلائی جہاز کا اہم ترین مشن سطح مریخ پر خردبینی زندگی کی تلاش، وہاں کی آب و ہوا اور ارضیات پر تحقیق اور سب سے بڑھ کر بعض نمونوں کو جمع کرکے دوبارہ زمین تک آنا ہے یہی وجہ ہے کہ اس اہم منصوبے کو مریخ پر انسانی قدم رکھنے میں اہم قرار دیا جارہا ہے۔

اس مشن میں عوامی دلچسپی پیدا کرنے کے لیے ناسا نے پوری دنیا کے لوگوں کو دعوت دی ہے کہ وہ اپنا نام اس مائیکروچپ میں لکھوائیں جو اس خلائی جہاز میں نصب کی جائے گی۔ 30 ستمبر 2019 تک ناسا کی فراہم کردہ ویب سائٹ پر جاکر اپنا نام، پوسٹ کوڈ، ملک کا نام اور ای میل ایڈریس شامل کرکے مریخ کا بورڈنگ پاس حاصل کرلیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کی جانب سے فواد چوہدری کے بیان کی تردیدسری لنکا کے کھیلوں کے وزیر ہرین فرنینڈو نے کہا ہے کہ اِس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ سری لنکا کے کھلاڑیوں کے پاکستان نہ جانے کے فیصلے میں انڈیا کا کوئی کردار ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کی جانب سے لڑی گئی طویل ترین جنگ کا پسِ منظراس میں کوئی شک نہیں کہ طالبان کی جڑیں پاکستان میں ہیں اور امریکی قبضے کے دوران انھوں نے خود کو وہیں ازسرِنو منظم کیا تاہم پاکستان نے ہمیشہ ان الزامات کی تردید کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گوجرانوالا: اسپتال سے نرس کی پنکھے سے لٹکی لاش بر آمدگوجرانوالا: اسپتال سے نرس کی پنکھے سے لٹکی لاش بر آمد تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کی ’’زبان کی لغزش‘‘ سے چسکہ فروشیوزیر خارجہ کی ’’زبان کی لغزش‘‘ سے چسکہ فروشی معاملہ وہی اندھی نفرت وعقیدت پر مبنی تقسیم کا ہے javeednusrat SMQureshiPTI Kashmir Kashmiri StateDept POTUS ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال زیرِ بحثوزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال زیرِ بحث UsmanAKBuzdar GOPunjabPK Meeting ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال زیرِ بحثوزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے  وزیراعظم آفس میں ملاقات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »