امریکا کی جانب سے لڑی گئی طویل ترین جنگ کا پسِ منظر

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا گذشتہ 18 سال سے افغانستان میں طالبان کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے، مگر یہ جنگ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی۔ USA Taliban

’مجاہدین‘ کو امریکا، پاکستان، چین، سعودی عرب اور چند دیگر ممالک کی حمایت حاصل تھی۔

یہ پاکستانی مدرسوں میں پڑھنے والے افغان طالب علم تھے جو سویت فوج کے خلاف ’جہاد‘ میں شریک رہے تھے لیکن شدت پسندوں کی باہمی چپقلشوں کے نتیجے میں انھوں نے جنگ سے ہاتھ کھینچ لیا تھا۔ ابتدا میں انھیں عوامی پذیرائی ملی۔ مگر اپنی سوچ کے مطابق سخت شرعی قوانین کے نفاذ اور سزاؤں، مردوں کو داڑھی رکھنے پر مجبور کرنا، عورتوں پر سخت پردے کی پابندی اور انھیں گھروں تک محدود کرنے کی وجہ سے شہروں میں لوگ ان سے متنفر ہونے لگے۔

اس کے نتیجے میں جنوبی افغانستان کے کچھ حصے طالبان کے ہاتھ سے نکل گئے مگر یہ صورتحال زیادہ عرصے تک برقرار نہیں رہ سکی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قوی خان نے امان اللہ کی اسپتال میں عیادت کیمعروف اداکار قوی خان سمیت شوبز کی دیگر شخصیات کی معروف کامیڈین امان اللہ کی لاہور کے نجی اسپتال میں عیادت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کلثوم نوازشریف نے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں مختصر لیکن انمٹ سیاسی کردار ادا کیا:شہبازشریفکلثوم نوازشریف نے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں مختصر لیکن انمٹ سیاسی کردار ادا کیا:شہبازشریف BegumKulsoomNawaz DeathAnniversary pid_gov MoIB_Official pmln_org president_pmln CMShehbaz MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کلثوم نوازشریف نے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں مختصر لیکن انمٹ سیاسی کردار ادا کیا:شہبازشریفکلثوم نوازشریف نے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں مختصر لیکن انمٹ سیاسی کردار ادا کیا:شہبازشریف CMShehbaz pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف سے مذاکرات، پاکستان نے اپنا کیس بھرپور انداز میں پیش کیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے آپ کیلئے بہت کچھ کیا، اب آپ کی باری ہے: شعیب اخترپاکستان کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر شعیب اختر نے سینیئر سری لنکن کھلاڑیوں کے دورہ پاکستان سے معذرت کرنے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے 10 سری لنکن کھلاڑیوں کی جانب سے دورہ پاکستان سے معذرت کرنے پر مایوسی ہوئی ہے۔ پاکستان ہمیشہ سے سری […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر پاکستان نے ڈوزیئر تیار کرلیامقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر پاکستان نےڈوزیئر تیار کرلیا IOJK KashmirIssue KashmirBleeds KashmirStillUnderCurfew IndianTerrorism Pakistan Prepared DossierOnIndianAtrocities UN UNHumanRights hrw PMOIndia ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »