قوی خان نے امان اللہ کی اسپتال میں عیادت کی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف اداکار قوی خان سمیت شوبز کی دیگر شخصیات کی معروف کامیڈین امان اللہ کی لاہور کے نجی اسپتال میں عیادت تفصيلات جانئے: DailyJang

معروف اداکار قوی خان سمیت شوبز کی دیگر شخصیات نے معروف کامیڈین امان اللہ کی لاہور کے نجی اسپتال میں عیادت کی۔

امان اللہ جگر اور گردوں کے عارضے میں مبتلا ہیں اور جوہر ٹاؤن لاہور کے ایک نجی اسپتال میں 10 روز سے زیر علاج ہیں جہاں ان کی طبیعت پہلے سے بہت بہتر ہے۔ڈاکٹرز کے مطابق امان اللہ کو چند روز قبل ہارٹ اٹیک بھی ہوا تھا تاہم اب ان کی حالت میں بہتری آ رہی ہے۔ گزشتہ روز اداکار قوی خان نے اداکار سہیل احمد کے ہمراہ اسپتال میں امان اللہ سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی، جبکہ فلم اسٹار غلام محی الدین بھی اسپتال پہنچے اور امان اللہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیانا ایمیزون واریئرز نے شاداب خان کی جگہ عمران طاہر کی خدمات حاصل کرلیں - ایکسپریس اردوگیانا ایمیزون واریئرز نے شاداب خان کی جگہ عمران طاہر کی خدمات حاصل کرلیں -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے ایک بار پھر مارننگ شو کرنے کی ٹھان لیکراچی (ویب ڈیسک) مقبول اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے ایک بار پھر مارننگ شو کرنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سنکیانگ ریلوے نے ہفتے میں 100ملین ٹن سامان کی ترسیل کیسنکیانگ ریلوے نے ہفتے میں 100ملین ٹن سامان کی ترسیل کی XinjiangRailway Freight Exceed Tonnes Year
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی پاکستانی نوجوان نسل کے لیے بہترین نصیحتاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو نصیحت کرتے ہوئے کہا ناکامی یا تنقید کا خوف ہو تو کوئی کچھ بھی حاصل نہیں کرسکتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے بیٹوں کی کرکٹ میں انٹری ، تصاویر جاریعمران خان کے بیٹوں کی کرکٹ میں انٹری ، تصاویر جاری PMImranKhan Sons Cricket PlayingCricket ImranKhanPTI Jemima_Khan pid_gov MoIB_Official Pakistan British
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی پاکستانی نوجوان نسل کے لیے بہترین نصیحتاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو نصیحت کرتے ہوئے کہا ناکامی یا تنقید کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »