پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو احتساب سے بھاگنے نہیں دیں گے: فرخ حبیب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو احتساب سے بھاگنے نہیں دیں گے: فرخ حبیب Islamabad FarrukhHabibISF pmln_org PmlnMedia MediaCellPPP PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan

وزیر مملکت فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو احتساب سے بھاگنے نہیں دیں گے۔پارٹی اکاؤنٹس کی اسکروٹنی سے کئی حقائق سامنے آئیں گے، اپنی رسیدیں نکالیں، دوبارہ قطری خط یا جعلی ٹرسٹ ڈید نہ دکھائیں، کونسے ایسے فرشتے تھے جو آپ کے پارٹی اکاؤنٹس میں پیسے ڈال گئے، ان سے سوال پوچھا جائے تو اداروں پر حملہ آور ہوتے ہیں۔فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ ن

لیگ کو جسٹس قیوم والے ٹیلیفونک انصاف کی عادت ہے۔ دونوں پارٹیوں کے اکاؤنٹس سے متعلق عوام کوآگاہ کرتے رہیں گے۔ دونوں جماعتیں جوتے اتار کر بھاگنے کی حالت میں ہیں۔ فضل الرحمان نے آج تک اپنی پارٹی کا حساب نہیں دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنا تمام ریکارڈ جمع کرا دیا۔ سکروٹنی کمیٹی نے کام مکمل کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے فیصلہ کرنا ہے۔ تحریک انصاف واحد جماعت ہے جس نے پیڈ ممبر شپ کا طریقہ کار متعارف کرایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نون لیگ اور پیپلزپارٹی کو ہر صورت اپنے اکاؤنٹس کی تلاشی دینا ہوگی: فرخ حبیبSir ya chor hn in ko chora na jy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نون لیگ اور پیپلزپارٹی کو ہر صورت اپنے اکاؤنٹس کی تلاشی دینا ہوگی: فرخ حبیب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملکی سیاست میں سرگرمیوں کا سلسلہ تیز ہونے لگا ، مسلم لیگ ن نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹیوں کا اہم اجلاس طلب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اللہ کا گھر اور اسکے رکھوالے۔۔دل کو چھونے والی ویڈیو وائرلاللہ پاک کے گھر کی حفاظت اور اسکی بہترین صفائی کا خیال رکھنا ایک اعلیٰ سعادت ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک سعودی شہری کی جانب سے خانہ کعبہ میں تعینات ملازمین کو نقد
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سی اے اے کے PIA اور 3 نجی ایئر لائنز کو نوٹس جاریسول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اندرونِ ملک پروازیں اچانک منسوخ کر کے بین الاقوامی پروازیں چلانے پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) اور 3 نجی ایئر لائنز کو نوٹس جاری کر دیئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: گاڑی مالکان اور ڈرائیوروں کیلئے ایک اور اہم خبر آگئیسعودی عرب: گاڑی مالکان اور ڈرائیوروں کیلئے ایک اور اہم خبر آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »