فیٹف کا تین روزہ اجلاس پیرس میں جاری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسدادِ منی لانڈرنگ کے عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کا تین روزہ اجلاس 19 تا 21اکتوبر پیرس میں جاری رہے گا جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے یا نکالنے کا فیصلہ کیا جائے گا، پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Oct 20, 2021 | Last Updated: 12 mins agoانسدادِ منی لانڈرنگ کے عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا تین روزہ اجلاس 19 تا 21اکتوبر پیرس میں جاری رہے گا جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے یا نکالنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

اجلاس میں منی لانڈرنگ، ٹیرر فنانسنگ کیخلاف اقدامات میں پیش رفت کا جائزہ لیا جا رہا ہے، فیٹف ٹیم پاکستان کی جانب سے ٹیرر فنانسنگ سمیت اب تک کی کارکردگی اور پاکستان کے زمینی حقائق اور قانون سازی کا جائزہ لے گی۔ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے یا نہ نکالنے کا حتمی فیصلہ جائزہ کے بعد ہوگا۔ اسکے علاوہ رئیل اسٹیٹ، جیولرز، وکلاء، اکاؤنٹنٹس جیسے پیشوں کی نگرانی میں پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا

پاکستان نے فیٹف کے 27 نکاتی ایکشن پلان میں سے اب تک 26 نکات پر عمل کیا ہے۔ پاکستان کو تمام پوائنٹس پر مکمل عمل درآمد یقینی بنانا ہوگا۔ فیٹف ٹیرر فنانسنگ میں ملوث افراد کیخلاف مقدمات اور سزاؤں میں تیزی لانے پر زور دے رہا ہے۔ پیش رفت میں منی لانڈرنگ کی تحقیقات، سزاؤں، ملزمان کے اثاثے ضبط کرنے جیسے اقدامات بھی شامل ہیں۔ پیش رفت کی بنیاد پر نام گرے لسٹ سے نکالنے یا برقرار رکھنے سے متعلق فیصلہ ہوگا۔ نام گرے لسٹ سے نکالنے سے پہلے فیٹف کی تکنیکی ٹیم پاکستان کا دورہ کر سکتی ہے یا پھر پاکستان کو چند ماہ کی مزید مہلت دی جا سکتی ہے۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس آن منی لانڈرنگ ایک عالمی ادارہ ہے جو جی سیون ممالک کی ایما پر بنایا گیا ہے، اس ادارے کا مقصد ان ممالک پر نظر رکھنا اور اقتصادی پابندیاں عائد کرنا ہے جو دہشت گردی کے خلاف...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

shakeeeel1 جناب ImranKhanPTI اور معاونِ PMجب تک یہ معاملہ حل نہیں ہوتا ہم بار بار لکھتے رہیں گےقبضہ مافیا صرف چور ڈاکو نہیں بلکہ نچلی سطح پر بیٹھے وہ تمام آفیسر ہیں جوکہ حرامخوری کر رہے ہیں۔ شمیرریزیڈنسی سروے2,3,4سکیم33 کراچی پر قبضے کی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں ہو رہی🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لبنان میں مارچ میں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا اعلانلبنان کی پارلیمنٹ نے آیندہ سال 27 مارچ کو قانون سازاسمبلی کے نئے انتخابات کرانے کی منظوری دے دی ہے۔اس اقدام کے بعد وزیراعظم نجیب میقاتی کی حکومت کو عالمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا بلدیاتی حکومتوں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردولاہور ہائیکورٹ میں پنجاب حکومت اور سرکاری حکام کے جمع کرائے گئے تحریری جوابات طلب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی وائرس کے سرکاری اور غیرسرکاری اعدادو شمار میں زمین آسمان کا فرقکراچی : شہر قائد میں روزانہ سینکڑوں افراد ڈینگی کا شکار ہونے لگے تاہم اس بگڑتی صورتحال کے باوجود شہر میں اسپرے کی مہم شروع نہ کی جا سکی۔ ALLAH KARE PAKISTAN 🇵🇰 KE MEDIA KO MACHAR KAT LY BHEGERAT LOG وہ پوچھنا یہ تھا سرکاری اعدادوشمار سرکاری مچھروں کا اے سی بتاتا ہے یا گٹر نالیوں والا مچھر بتائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کا روس میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکارواشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکہ نے روس میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکار کر دیا، امریکہ کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ  کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  تمام تر حالات آپ کے خلاف بھی ہوں تو میرے اللہ کے حکم سے آپ کو کوئی نقصان نہیں ہوگا اور اگر نیت صاف رکھی تو اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا سمندر میں ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہشمالی کوریا نے سمندر میں ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کردیا۔خبر ایجنسی کے مطابق بیلسٹک میزائل ممکنہ طور پر آبدوز سے فائر کیے گئے ہیں جبکہ جاپان نے شمالی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »