نون لیگ اور پیپلزپارٹی کو ہر صورت اپنے اکاؤنٹس کی تلاشی دینا ہوگی: فرخ حبیب

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

اسلام آباد: فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نون لیگ اور پیپلزپارٹی کو ہر صورت اپنے اکاؤنٹس کی تلاشی دینا ہوگی، کون سے فرشتے ہیں جو آپ کے اکاؤنٹس میں پیسے ڈال گئے، اپنی رسیدیں نکالیں، کوئی قطری خط نہیں چلے گا، اب مریم اور بلاول کو فرار نہیں ہونے دیں گے۔

وزیر مملکت فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو احتساب سے بھاگنے نہیں دیں گے، پارٹی اکاؤنٹس کی اسکروٹنی سے کئی حقائق سامنے آئیں گے، اپنی رسیدیں نکالیں، دوبارہ قطری خط یا جعلی ٹرسٹ ڈید نہ دکھائیں، کونسے ایسے فرشتے تھے جو آپ کے پارٹی اکاؤنٹس میں پیسے ڈال گئے، ان سے سوال پوچھا جائے تو اداروں پر حملہ آور ہوتے ہیں۔

فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ ن لیگ کو جسٹس قیوم والے ٹیلیفونک انصاف کی عادت ہے، دونوں پارٹیوں کے اکاؤنٹس سے متعلق عوام کوآگاہ کرتے رہیں گے، دونوں جماعتیں جوتے اتار کر بھاگنے کی حالت میں ہیں، فضل الرحمان نے آج تک اپنی پارٹی کا حساب نہیں دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنا تمام ریکارڈ جمع کرا دیا، سکروٹنی کمیٹی نے کام مکمل کرلیا، الیکشن کمیشن نے فیصلہ کرنا ہے، تحریک انصاف واحد جماعت ہے جس نے پیڈ ممبر شپ کا طریقہ کار متعارف کرایا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نون لیگ اور پیپلزپارٹی کو ہر صورت اپنے اکاؤنٹس کی تلاشی دینا ہوگی: فرخ حبیبSir ya chor hn in ko chora na jy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملکی سیاست میں سرگرمیوں کا سلسلہ تیز ہونے لگا ، مسلم لیگ ن نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹیوں کا اہم اجلاس طلب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی حکمت عملی تیار، راولپنڈی سے آغاز ہوگامسلم لیگ ن کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی حکمت عملی تیار، راولپنڈی سے آغاز ہوگا ARYNewsUrdu Nice it is good step مہنگائی ایک ایشو تو ھے مگر ایشو یہ بھی ھے کہ مہنگائی کی ذمہ دار صرف پی ٹی آئی حکومت ہی ھے یا پھر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومتیں بھی تھیں ؟ لگدا اپوزیشن نو وی شرم آ گئ وا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کے اندر اب بھی اختلافات موجود ہیں، عبدالغفور حیدری -جمیعت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ صرف مریم نواز اور شہباز شریف ہی نہیں ان سمیت ن لیگ کے اندر اختلافات پوری دنیا میں کوئ بھی ناگ اور ناگن اتنے زہریلے نہیں جتنی زہریلی یہ عورت مسز صفدر ہے۔ ساتھ ہی بہت بے غیرت اور داغدار ماضی میں شہرت رکھتی ہے ۔ بہت بے شرم و بے حیا بھی ہے۔ Apko phr mafi mangni pr jay ge so meharbai frma k ap PML N sy door he rhn
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملک گیر احتجاج کے لیے ریلیوں جلوسوں اور مظاہروں کے پروگرام کو حتمی شکل دیدی‏پاکستان مسلم لیگ ن نے مہنگائی اورمعاشی تباہی کےخلاف20 اکتوبر سے سڑکوں پر آنے کا پروگرام تشکیل دے دیا.پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملک گیر احتجاج کے لیے ریلیوں جلوسوں اور مظاہروں کے پروگرام کو حتمی شکل دیدی‏پاکستان مسلم لیگ ن نے مہنگائی اورمعاشی تباہی کےخلاف20 اکتوبر سے سڑکوں پر آنے کا پروگرام تشکیل دے دیا.پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »