پیپلزپارٹی نے پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا فیصلہ مسترد کردیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

SherryRehman

اسلام آباد:پیپلزپارٹی کی سینیٹرشیری رحمان نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنی نااہلی کی سزا عوام کو دے رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ حکومت نے پیٹرولیم لیوی ایک سو چھ فیصد تک بڑھا دی ہے،نئے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پرٹیکس بڑھ رہاہے،حکومت اپنی نااہلی کی سزا عوام کو دے رہی پیٹرولیم لیوی بڑھانے سے عوام پر بوجھ پڑے گا۔ شیری رحمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے دور میں تیل کی عالمی منڈی میں قیمت ایک سو بیس ڈالر فی بیرل تھی لیکن ملک میں تیل کی قیمت تریسٹھ روپے لیٹر رہی اس وقت عالمی منڈی میں تیل کی قیمت پچاس ڈالر فی بیرل ہے تاہم مہنگائی سرکار پیٹرول ایک سو بارہ روپے لیٹر بیچ رہی ہے،عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں انیس فیصد کمی کے باوجود مہنگائی سرکار نے پیٹرولیم مصنوعات میں صرف چار فیصد کمی کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوپیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 5 روپے کی کمی کی گئی ہے، نوٹیفکیشن جاری What's the good news. There been no good news... Once prices go up they never comes down ,what ever anyone do .... There isn't any check for it ... please raised the issue of street crime in district west karachi لکھ لعنت۔۔۔۔ حرامیوں نے قیمتیں بتیس فیصد کم ہونے پر ریلیف پانچ روپے دیا ہے😡😡😡😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اعتزاز احسن نے پارٹی سے علیحدگی کی تردید کردی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امن معاہدے نے پاکستانی موقف کی توثیق کردی افغان مسئلہ کا فوجی حل نہیں: دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کا کہنا ہے کہ پر امن، مستحکم، متحد اور خوشحال افغانستان کی حمایت جاری رکھیں گے۔ پاکستانی موقف کی توثیق کردی کہ افغان مسئلہ کا کوئی فوجی حل نہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں فسادات کے دوران مسلمان پڑوسیوں نے ہندو دلہن کی شادی رکنے سے بچالینئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے فسادات کے دوران مسلمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5: ملتان نے کوئٹہ کو شکست دے دیپی ایس ایل 5: ملتان نے کوئٹہ کو شکست دے دی Pakistan Cricket PSL5 PSL2020 MultanSultans TeamQuetta TheRealPCBMedia thePSLt20
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »