بھارت میں فسادات کے دوران مسلمان پڑوسیوں نے ہندو دلہن کی شادی رکنے سے بچالی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے فسادات کے دوران مسلمان

پڑوسیوں نے ہندو دلہن کی شادی رکنے سے بچالی اور با حفاظت دلہن کو رخصت کروا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق، دہلی کے مسلم اکثریت والے ضلع چاند باغ میں ساویتری پرساد نامی ہندو لڑکی کی شادی ہونی تھی لیکن دہلی میں جاری فسادا ت کی وجہ سے یہ شادی ہونا ناممکن نظر آرہا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 23 سالہ ساویتری پرساد نے بتایا کہ شادی سے ایک دن پہلے تک اس کے علاقے میں حملہ آوروں کی طرف سے جلاﺅ گھیراﺅ ہو رہا تھا جس کو دیکھ کر لگ رہا تھا کہ اس کی شادی نہیں ہو سکے گی۔ساویتری نے بتایا کہ شادی سے ایک دن پہلے اس نے...

ساویتری نے بتایا کہ جب اس کے مسلمان پڑوسیوں کو یہ معلوم ہوا تو انہوں نے میرے والد سے کہا کہ آپ شادی منسوخ نہیں کریں، ہم اپنی بہن کی حفاظت کریں گے اور شادی منگل کو ہی ہوگی۔ساویتری نے بتایا کہ میرے مسلمان بھائیوں نے میری حفاظت کی اور میری شادی منگل کے دن ہی کروائی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جس وقت پھیرے ہو رہے تھے، دلہن کے مسلمان پڑوسی گھر کے باہر پہرا دیئے کھڑے رہے اور دلہا دلہن اور اس کے گھر والوں کی حفاظت کرتے رہے۔22 سال تجربہ رکھنے والا انجینئر بے روزگار ہوا تو ہار ماننے کی بجائے بچوں کو پالنے کے...

دلہن کے والد نے میڈیا کو بتایا کہ اس کی بیٹی کی شادی میں اس کے رشتے دار تو شریک نہیں ہو سکے لیکن اس کے مسلمان پڑوسی بھائیوں نے شرکت کرکے ان کی کمی پوری کردی۔ساویتری کے والد نے بتایا کہ اس کے علاقے میں ہندو اور مسلمان سب ایک کنبے کی طرح رہتے ہیں اور ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے کے لیے تیار رہتے ہیں۔

واضح رہے کہ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے فسادات کی وجہ سے نظامِ زندگی درہم برہم ہوگیا ہے اور ایک شخص خوف میں مبتلا ہے، دہلی فسادات میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 42 ہوگئی ہے جبکہ 350 سے زائد افراد زخمی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی بھارت میں مسلم کش فسادات کے واقعات کی مذمتعثمان بزدار نے مودی سرکار کو خبر دار کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Hindu jahel hain
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلم کش فسادات،ہزاروں بنگلا دیشی مسلمان سڑکوں پر نکل آئے،احتجاج،مظاہرےڈھاکا: (ویب ڈیسک) بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی مرکزی مسجد میں ہزاروں کی تعداد میں مسلمانوں نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا اور مودی مخالف نعرے لگائے گئے جبکہ وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سے دورہ بھارت منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ Welldone لیکن پاکستان میں فی الحال سیاسی مخالفین گالم گلوچ میں مصروف ہیں😭
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دلی پولیس: 1984 اور 2020 کے فسادات میں ’مماثلت‘1984 کے بعد یہ پہلی بار ہے جب دلی میں اتنے بڑے پیمانے پر فسادات ہوئے ہیں۔ اتوار کو شروع ہونے والے یہ فسادات تین روز جاری رہے اور متاثرین اور گراؤنڈ پر موجود صحافیوں کا کہنا ہے کہ یا تو پولیس موجود ہی نہیں تھی یا جو تھی وہ ٹھوس کارروائی نہیں کر رہی تھی۔ بی بی سی مودی کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام کو جلد از جلد لوگوں کے دماغوں سے غائب کرا دینا چاہتا ہے کیا BBC کی حواہئش ہے کہ سو کیوں ہزاروں مسلمان قتل ہوں Pakistan me aesa hota to
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پر ترک صدر کی شدید مذمتترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے جمعرات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پرجلد فیصلہ بھارت کے حق میں بہتر ہوگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پر ترک صدر کی شدید مذمتبھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پر ترک صدر کی شدید مذمت India Muslims Killing RTErdogan Erdogan Condemn RTErdogan What a great leader other Muslim leaders are asleep wonder what's going to wake them up should be ashamed of them self
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »