وزیراعلیٰ پنجاب کی بھارت میں مسلم کش فسادات کے واقعات کی مذمت

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عثمان بزدار نے مودی سرکار کو خبر دار کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھارت کے شہر دہلی میں مسلم کش فسادات کے واقعات کی شدید مذمت کردی۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہندو غنڈوں نے ریاستی دہشت گردی کی آڑ میں مسلمانوں پر زندگی تنگ کردی ہے، نام نہاد جمہوریت کے لبادے میں مودی سرکار بدترین آمریت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ عثمان بزدار نے کہا کہ آر ایس ایس کے غنڈوں کو مودی سرکار کی پشت پناہی حاصل ہے، افسوس کا مقام ہے کہ دہلی جل رہا ہے اور مودی چین کی بانسری بجا رہا ہے، مودی سرکار ذہن نشین کر لے کہ تشدد اور جبر کے ذریعے حق کی آواز کو نہیں دبایا جاسکتا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ بھارت میں مسلمانوں سمیت کوئی اقلیت محفوظ نہیں،عالمی برادری نئی دہلی اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی رکوانے کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالے،عالمی برادری کو خاموشی توڑ کر عملی اقدامات کرکے مودی سرکار کا خون آلود ہاتھ روکنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hindu jahel hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے،گورنر پنجاب'دلی فسادات پر عالمی برداری کی خاموشی شرمناک ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Ye alami bradari kia hota hasarwar
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

فضائیہ کے شاہینوں کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں:وزیراعلیٰ پنجابفضائیہ کے شاہینوں کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں:وزیراعلیٰ پنجاب Pakistan PakAirForce Celebrations 27FebSurpriseDay IndianPilotsInPakistan RoyalPAF pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk OfficialDGISPR UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلامی تعاون تنظیم کی بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کے واقعات کی مذمتGooooooòoòoood Just Muzamat
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

او آئی سی کی بھارت میں مسلمانوں کیخلاف منظم تشدد کی شدید مذمتاو آئی سی کی بھارت میں مسلمانوں کیخلاف منظم تشدد کی شدید مذمت OIC_OCI India Muslims Torture Condemn
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت کی پالیسی کی وجہ سے48گھنٹوں سے نئی دلی فسادات کی زدمیں ہے:وزیرخارجہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے طاقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کرونا وائرس کے حوالے سے جائزہ اجلاس | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »