وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کرونا وائرس کے حوالے سے جائزہ اجلاس | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کرونا وائرس کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکریٹری، وزیرصحت، مرتضیٰ وہاب، میئر کراچی اور دیگر متعلقہ عہدیداران نے شرکت کی۔ ترجمان وزیراعلی

ٰ سندھ کے مطابق اجلاس میں بتایا گیا کہ 1500 لوگ جو ایران سے آئے، اُن کی لسٹ ڈی سی سے شیئر کی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے دیا گیا انفیکشن پری وینشن مٹیریل لاڑکانہ سے منگوا کر مختلف اسپتالوں میں تقسیم کیا جارہا ہے۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ 52 ہزار ماسک اور 15 ہزار دستانے سندھ کے اسپتالوں میں موجود ہیں۔ جو لوگ ایران گئے ہیں اور ابھی واپس نہیں آئے انہیں وہیں روکا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کورونا وائرس متاثرین کے لیے اسپتال مختص کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوبیرونِ ملک سے کراچی آنے والوں کی سخت مانیٹرنگ اور اسکریننگ کریں، وزیراعلیٰ سندھ کی ائیرپورٹ حکام کو ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کاکوروناوائرس متاثرین کیلئے اسپتال مختص کرنے کا اعلانوزیراعلی سندھ کا بڑا اعلان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Good dicision
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: سندھ میں رابطہ نمبر جاری، کرونا مریض کے دیگر ساتھیوں کی تلاشکراچی: سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے سلسلے میں عوام الناس کے لیے رابطہ نمبر جاری کر دیے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے شبہے کی صورت میں عوام فوری طور پر 02199206565 ،02199203443 پر رابطہ کریں۔ناصر Kutta katne k vaccine milee nhee or carona virus k nbr dye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میراسندھ کے عوام کو پیغام ہے گھبرانے اور پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں ،آپ کی حکومت آپ کا پوراپوراخیال رکھے گی،وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ میراسندھ کے عوام کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کی چیف الیکشن کمشنر سے آئی جی سندھ کیخلاف کارروائی کی درخواست - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کی چیف الیکشن کمشنر سے آئی جی سندھ کیخلاف کارروائی کی درخواست - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »