پیپلز پارٹی کی چیف الیکشن کمشنر سے آئی جی سندھ کیخلاف کارروائی کی درخواست - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

آئی جی سندھ نے الیکشن شیڈول کے اعلان کے بعد الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک متنازع خط لکھا، پی پی پی PPP IGPSindh KaleemImam ElectionCommission DawnNews مزید پڑھیں:

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے عمر کوٹ میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب کے تناظر میں انسپکٹرجنرل پولیس سید کلیم امام کے خلاف کارروائی کے لیے چیف الیکشن کمشنر سکندر راجہ سلطان سے رجوع کرلیا۔

پی پی پی نے چیف الیکشن کمشنر سے درخواست کی کہ کی آئی جی سندھ کی مبینہ بے ضابطگی پر ان کے خلاف کارروائی کی جائے اور انہیں ’جانبدار ہونے سے روکا جائے‘۔کے مطابق مذکورہ درخواست پی پی پی کے مرکزی الیکشن سیل کے سربراہ اور سابق سینیٹر تاج حیدر نے سی ای سی کے نام ارسال کردہ ایک خط میں کی۔اس سے 5 روز قبل آئی جی سندھ جن کے پی پی پی کی صوبائی حکومت کے ساتھ اختلافات ہیں، نے الیکشن کمیشن پاکستان سے رابطے کے ذریعے عمر کوٹ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس اور ڈپٹی کمشنر کے تبادلوں کی استدعا کی...

اپنے خط میں تاج حیدر نے چیف الیکشن کمشنر کو آگاہ کیا کہ آئی جی سندھ نے الیکشن شیڈول کے اعلان کے بعد الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 5 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک ’متنازع خط‘ لکھا۔ خیال رہے کہ پی ایس-52 عمر کوٹ کی نشست پی پی پی کے رکن صوبائی اسمبلی سید مردان شاہ کی وفات کے باعث خالی ہوئی تھی جو جہاں سے 5 مرتبہ منتخب ہوچکے تھے۔مزید پڑھیں:میڈیا کو جاری کردہ خط کی نقل کے مطابق تاج حیدر نے کہا کہ ’توقع کے مطابق سرکاری حکام کو قانونی شرائط کی معلومات ہوتی ہیں جن کا اکثر سرِ عام تذکرہ کیا جاتا ہے، بدقسمتی سے آئی جی سندھ مذکورہ بالا ضلعی افسران کی غیر جانبداری اور سالمیت پر شک و شبے کا اظہار کر کے اپنی جانبداری عیاں کردی ہے جو ایک اعلیٰ عہدیدار کے اہل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف سے یورپی یونین کے وفد کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیالراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کے وفد نے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر اردوان کی لیبیا میں 2 ترک فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق - ایکسپریس اردودنیا میں قیام امن کیلیے ترک فوجی اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں، ترک صدر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوریخیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوری KPK ChiefMinisterKPK MehmoodKhan CabinetMeeting ChildProtectionCourts SpecialPolice Pension
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی پرکشش اداکارہ ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی پہنے تصویروں کی دھومپاکستان کی پرکشش اداکارہ ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی پہنے تصویروں کی دھوم Pakistan Entertainment Actress MahiraKhan Picture RedSaree Viral Instagram Posted TheMahiraKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی تحریک انصاف کی حکومت کی ترجیح ہے: گورنر پنجابکوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی تحریک انصاف کی حکومت کی ترجیح ہے: گورنر پنجاب Pakistan PTIGovt GovernorPunjab ChMSarwar PTIofficial pid_gov GovtOfPunjab gop_info
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا طالبان معاہدے پر دستخط کی تقریب، قطری سفیر کی شاہ محمود کو شرکت کی دعوت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »