وزیراعلیٰ سندھ کاکوروناوائرس متاثرین کیلئے اسپتال مختص کرنے کا اعلان

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلی سندھ کا بڑا اعلان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

کراچی :وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایک اسپتال کورونا وائرس متاثرین کیلئےمختص کرنے کا اعلان کردیا۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 15 دنوں میں ایران سے آنے والے زائرین کا ڈیٹا لے لیا،زائرین کے فون نمبرز اور ایڈریسز حاصل بھی کرلیے،ایران سے آئے تمام افراد کو چیک کیا جائےگا،آبزرویشن میں رکھا جائے گا، کمشنر ہاؤس میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ماسک ذخیرہ کرنے والوں کی دکان اور گودام سیل کردیئے جائیں گے،ہرروز شام میں بریفنگ لوں گا ،عوامی جگہوں اوراسپتالوں میں سینی ٹائیذرلگائیں گے،ایک اسپتال کورونا وائرس کیلئے مختص کررہے ہیں ، عوام کی مدد کی ضرورت ہے، میڈیا کے ذریعے عوام کو آگاہی دیں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ جنوری سے کورونا کا معاملہ چل رہا ہے،وفاق نے نہیں بلایا،کراچی ائیرپورٹ پرسب سے زیادہ فوکس کرنا چاہیئے تھا،وفاقی حکومت کو آن بورڈ لینا چاہیے تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good dicision

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کورونا وائرس متاثرین کے لیے اسپتال مختص کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوبیرونِ ملک سے کراچی آنے والوں کی سخت مانیٹرنگ اور اسکریننگ کریں، وزیراعلیٰ سندھ کی ائیرپورٹ حکام کو ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حلیم عادل شیخ کی عمر کوٹ میں جی ڈی اے کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم سے ملاقاتعمرکوٹ(سید ریحان شبیر )پاکستان تحریک انصاف سندھ کےمرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میراسندھ کے عوام کو پیغام ہے گھبرانے اور پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں ،آپ کی حکومت آپ کا پوراپوراخیال رکھے گی،وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ میراسندھ کے عوام کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی سیکرٹری آبپاشی سندھ کا نئی گج ڈیم کی تعمیر میں کرپشن کا اعتراف'سندھ ہر کام میں سب سے پیچھے کیوں ہوتا ہے؟' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کل صبح 8 بجے کھول دیئے جائیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ کے اسکول آج اور کل بند رکھنے کا اعلانکراچی: صوبائی وزیر سعید غنی نے 27 اور 28 فروری کو صوبے میں تمام اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے 27 اور 28 فروری کو صوبے میں تمام اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا، سندھ کے تمام اسکولز میں تدریسی عمل معطل رہے صوبہ سندھ کے اسکول بند رکھنے کا اعلان یہ کیا حرام پائی ہے کراچی سمیت سندھ کے اسکول؟ کیا کراچی کوئی اور ہے سندھ کوئی اور ہے 😡 سندھ کے اسکول بند رکھنے کا اعلان بس بات اتنی لکھو یہ کیا حرام پائی ہے کراچی سمیت سندھ کے اسکول؟ کیا کراچی کوئی اور ہے سندھ کوئی اور ہے 😡 Plz ye tweet delete kr den Karachi our Sindh ni hoga plz sirf Sindh Jo mention karen thanks 🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »