کراچی: سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کل صبح 8 بجے کھول دیئے جائیں گے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کل صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے کھول دیئے جائیں گے۔ سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز کل بروز جمعرات 27 فروری کو صبح 08 بجے سے 28 فروری کی صبح 8 بجے تک

کے لئے کھلے رہیں گے۔ کئی ماہ کے بعد یہ پہلا ہفتہ ہوگا جب سی این جی اسٹیشنز ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ 24 گھنٹوں کے لئے کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق اس وقت بھی گھریلو اور کمرشل صارفین کو گیس پہنچانے میں مشکلات کا سامنا ہے مگر عوام کی ضرورت کو مدنظر رکھ کر سی این جی گیس اسٹیشنز کو گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ گیس پریشر کی صورتحال کو مد نظر رکھ کر آئندہ کے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، گھر کے ٹینک سے 9 ماہ کی بچی کی لاش برآمدکراچی: شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں گھر کے ٹینک سے 9 ماہ کی بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے، ناظم آباد سے مبینہ طور پر 12 سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں گھر کے ٹینک سے 9 ماہ کی بچی فاطمہ کی لاش برا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے سابق ناظم نعمت اللہ خان انتقال کرگئےنعمت اللہ خان انتقال کرگئے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates NaimatullahKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان انتقال کرگئے - ایکسپریس اردونعمت اللہ خان طویل عرصے سے علیل تھے اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا شنیرا اکرم کے لیے خصوصی تحفہکراچی کنگز کی انتظامیہ نے ٹیم کے صدر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کو خصوصی شرٹ کا تحفہ دیا۔کراچی کنگز کی جانب سے وسیم اکرم کی اہلیہ کو جو شرٹ دی گئی اُس کی پشت پر 01 نمبر درج ہے جبکہ اُس پر ’بھابھی‘ نام لکھا گیا ہے۔کراچی کنگز کی جانب سے ملنے والی شر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’سب سے بڑا ذخیرہ سندھ میں ہونے کے باوجود صوبے کے عوام پانی کو ترس رہے ہیں‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈپٹی سیکرٹری آبپاشی سندھ کا نئی گج ڈیم کی تعمیر میں کرپشن کا اعتراف'سندھ ہر کام میں سب سے پیچھے کیوں ہوتا ہے؟' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »