دلی پولیس: 1984 اور 2020 کے فسادات میں ’مماثلت‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دلی میں 1984 کے سکھ مخالفت فسادات اور 2020 کے مسلم مخالف فسادات کا موازنہ کتنا صحیح؟

1984: دی اینٹی سکھ رائٹس اینڈ آفٹر' نامی کتاب کے مصنف سنجے سوری یاد کرتے ہیں 'سکھ مخالف فسادات کے وقت تو جیسے نظام قانون کا نام و نشان مٹ گیا ہو۔ پولیس اپنا کام بھول گئی تھی۔ یا یوں کہیں کہ پولیس بھی فسادیوں کے ساتھ مل کر تشدد کر رہی تھی'۔

1984 کے سکھ مخالف فسادات کو قریب سے دیکھنے والے صحافی پرکاش پاترا کا خیال ہے کہ پولیس کے اس وقت کے رویہ اور اب دلی فسادات کے دوران رویہ ایک جیسا ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے 'حکومت کے پاس اتنی طاقت ہوتی ہے، اتنے ذرائع ہوتے ہیں کہ اگر وہ واقعی تشدد روکنا چاہے تو روک سکتی ہے۔‘ چند ہفتے قبل جب دلی میں شہریت کے قانون کے خلاف احتجاج کے دوران تشدد ہوا تو بعض مقامات پر انٹرنٹ بند کردیا گیا لیکن دلی فسادات کے دوران ایسا نہیں کیا گیا اور اس بارے میں سوالات اٹھنے لگے ہیں؟

1984 میں اشتعال انگیز بیانات کی کوئی کمی نہیں تھی۔ اس زمانے میں اور موجودہ دور میں ایک بڑا فرق یہ ہے کہ اس وقت سوشل میڈیا نہیں تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very sad that Attacks was led by police against innocent people.

ALLAH pak rehm kren

Allah hr muslmam ko apne amaan m rkhen

Our sisters are sad afraiding,god punish Hindus bad peoples

It's all just shameful specially for the whole Indians.

Astagfrula

Indian police army both have rss ideology

25percent

Pakistan me aesa hota to

کیا BBC کی حواہئش ہے کہ سو کیوں ہزاروں مسلمان قتل ہوں

بی بی سی مودی کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام کو جلد از جلد لوگوں کے دماغوں سے غائب کرا دینا چاہتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی دلی کے فسادات پر عمران خان کے ٹوئٹر پیغاماتانڈیا کے دارالحکومت نئی دلی میں ہندو مسلم فسادات پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 'نفرت کی بنیاد پر نسل پرستانہ نظریات کا حامل گروہ جب بھی غالب آتا ہے، قتل و غارت گری اور خونریزی کا بازار گرم ہو جاتا ہے۔ Thanks jinnah for securing a separate home land for us پاکسَتان بننے کی وجوہ میں سے ایک وجہ صدیوں سےمحروم ھندؤں کی اقتدار سے محرومی تھی انگریز کے ھندوستان چھوڑنے کاامکان پیدا ھونےکےبعد متصب ھندؤں کارویہ ان رویوں میں شدت پیداکرنےکی انگریزی سازش ھندو مسلم فسادات انگریز نہی چاہتےتھے مسقبل میں متحد مستحکم ھندوستان انکےلئے ماشی خطرہ بنے So worst situation in delhi
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت کی پالیسی کی وجہ سے48گھنٹوں سے نئی دلی فسادات کی زدمیں ہے:وزیرخارجہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے طاقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دلی ہنگاموں میں گجرات فسادات کی گونج کیوں؟سامنے آنے والی ویڈیوز اور تصاویر میں مسلح افراد زخمی مسلمان مردوں کو قومی ترانہ پڑھنے پر مجبور کرتے اور ایک نوجوان کو بے رحمی کے ساتھ پیٹتے نظر آئے۔خوفزدہ مسلمان خاندان شہر کے مخلوط محلے چھوڑنے لگے۔ God blees Arvind kejriwal I think he is also responsible for the bad situation of Delhi So sad and so tragic it's all just really shameful specially from this Modi gov't it's not an India of Nehru and Gandhi it's not a secular India it's a new India of P.M. Modi already known as butcher of Gujarat and Kashmir.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دلی میں دہائیوں کے بدترین فساداتانڈیا کے دار ال حکومت دلی شہر کے شمال مشرقی علاقوں میں کئی دہائی بعد مذہب کی بنیاد پر بدترین فسادات ہو رہے ہیں۔ فسادات نہیں، مسلم کش فسادات انڈین مسلم دنیا کے بزدل انسان ہیں اویسی برادران بھی ہندوؤں کے چمچے ہی ثابت ہونگے اپنے اقتدار کے لیے مسلمانوں کو مرواتے ہیں You silence gives consent BJP4Gujarat spread fear victimize who is disagrees with them clamp.down on media and ,freedom of common citizen bad policyes destroyed economy badly and still BJP4Delhi BJP4India the victim and claim.hindus are in dangera .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دلی: مسلم کش فسادات میں مرنے والوں کی تعداد 34 ہو گئی، 200 سے زائد زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی کمیشن کی نئی دلی میں مسلمانوں کیخلاف خونریز فسادات کی شدید مذمتامریکی کمیشن کی نئی دلی میں مسلمانوں کیخلاف خونریز فسادات کی شدید مذمت USCommission NewDelhi Muslims Killings BloodyRoits Condemned USA India
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »