امن معاہدے نے پاکستانی موقف کی توثیق کردی افغان مسئلہ کا فوجی حل نہیں: دفتر خارجہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کا کہنا ہے کہ پر امن، مستحکم، متحد اور خوشحال افغانستان کی حمایت جاری رکھیں گے۔ پاکستانی موقف کی توثیق کردی کہ افغان مسئلہ کا کوئی فوجی حل نہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کے لیے پاکستان نے سہولت کاری کےلیے اپنی ذمہ داریاں ادا کی۔

ان کا کہنا ہے کہ آج کی تقریب نے پاکستانی موقف کی توثیق کردی کہ افغان مسئلہ کا کوئی فوجی حل نہیں، وزیراعظم نے تسلسل کے ساتھ افغانستان کے لیے سیاسی حل کو ہی واحد راستہ قرار دیا۔ وفاقی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ آج دنیا میں پاکستان کے کردارکوسراہا جارہا ہے۔ بھارت بالکل نہیں چاہتا تھا امن معاہدے میں پیشرفت ہو۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن کو ناکام بنانے کے لیے بھارت نے افغانیوں کواکسانے کی ہرممکن کوشش کی، افغانیوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا چاہیے۔ الحمداللہ ہماری نیت صاف تھی بات آگے چلتی رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شان اور معین کی ففٹی، سلطانز کا کنگز کو 187رنز کا ہدف - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایف بی آر کا گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہ کرنے کا اعلاناسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ آج گوشوارے جمع کرانے کے آخری دن تک ایف بی آر نے سال 2019 کے تقریبا' ساڑھے چوبیس لاکھ گوشوارے وصول کئے جو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا شام میں ترک فوجیوں کی ہلاکت پر دکھ کا اظہار - Pakistan - Dawn NewsMoon kala hojayigi ager shahid kih diya
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سینیٹ کا حکومت سے آئی ایم ایف معاہدے کی شرائط بتانے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn Newsپاکستانی میڈیا اتنی ظلم پر خاموش کیوں ہے انڈیا میں مسلمانوں کے ساتھ کتنا ظلم ہو رہا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شنزو آبے کا سکولوں کی بندش کے منصوبے پر عملدرآمدپر زور دینے کا فیصلہوزیر اعظم شنزو آبے کا سکولوں کی بندش کے منصوبے پر عملدرآمدپر زور دینے کا فیصلہ Japan ShinzoAbe Coronavirus Schools Closed AbeShinzo
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: لڑکی کی لاش ملنے کا واقعہ، معاملہ محبت میں لڑائی اور خود کشی کا نکلابد قسمت عاشق، بدنامی اور موت ملی۔ہیر رانجھا، مرزا صاحباں، سوہنی مہینوال،اور دیگر عاشقوں کی طرح لوک کہانیوں کا حصہ نہ بن سکے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »