وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب

قرض واپسی کیس،نوازشریف کے رشتہ داروں کے وارنٹ گرفتاری جاری

میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ پی ایم ڈی سی اور پی ایم سی کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی ،اسلام آبادہائیکورٹ پی ایم ڈی سی کو بحال کرنے کافیصلہ دے چکی ہے ،وزارت قومی صحت کابینہ کو کورونا وائرس کے حوالے سے بریفنگ دے گی ،اجلاس میں نادراکی آڈٹ رپورٹ برائے 2019 بھی پیش کی جائے گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اساتذہ اور طلبہ نے وفاقی وزیر فوادچودھری کی گاڑی کو گھیر لیا،نعرے بازیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اساتذہ اور طلبہ نے وفاقی وزیر فوادچودھری کی گاڑی کو گھیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے امریکا طالبان معاہدے کا تمام کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کو دے دیافواد چوہدری نے کیا کہا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Taliban
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشین بادشاہ نے محی الدین یاسین کو نیا وزیراعظم مقرر کر دیاکوالالمپور: (دنیا نیوز) ملائیشیا کے بادشا ہ نے محی الدین یاسین کو نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے روہڑی ‌ٹرین حادثے کی رپورٹ طلب کر لیاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے روہڑی حادثےکی رپورٹ طلب کرتے ہوئے زخمیوں کوبہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نےروہڑی حادثےکی رپورٹ طلب کر لی، انھوں نے افسوسناک حادثےمیں قیمتی جانوں کےضیاع پردکھ اورغم زدہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے بادشاہ نے محی الدین یاسین کو نیا وزیراعظم مقرر کردیاملائیشیا کے بادشاہ نے محی الدین یاسین کو نیا وزیراعظم مقرر کردیا Malaysia TheRoyalFamily King Appointed NewPrimeMinister MuhyiddinYassin PalaceStatement MuhyiddinYassin chedetofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور نے لاہور، ملتان نے کراچی کو شکست دے دیراولپنڈی اور ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے میچوں میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو جبکہ ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو یکطرفہ مقابلوں میں شکست دے دی۔ پڑھیے دونوں مقابلوں کی میچ رپورٹ LQvPZ | PzvLQ | HBLPSL لاہور کی قسمت ای خراب اے KARACHI KINGS AND LAHORE QALANDARS both teams playing with big names retired players only Not in Form
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »