پشاور نے لاہور، ملتان نے کراچی کو شکست دے دی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی اور ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے میچوں میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو جبکہ ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو یکطرفہ مقابلوں میں شکست دے دی۔ پڑھیے دونوں مقابلوں کی میچ رپورٹ LQvPZ | PzvLQ | HBLPSL

133 رنز کے ہدف کے دفاع میں لاہور قلندرز کا آغاز تو ہمیشہ کی طرح بہت اچھا تھا اور ایک موقع پر چار اوورز میں لاہور کے بغیر کسی نقصان کے 48 رنز تھے لیکن پھر وہی ہوا جو لاہور قلندرز کی خامی رہی ہے۔ یکے بعد دیگرے وکٹیں گریں اور لاہور یہ میچ 16 رنز سے ہار گیا۔

فخر زمان کی خراب فارم کا سلسلسہ ایک عرصے سے چل رہا ہے اور آج دو مرتبہ آؤٹ ہوتے ہوتے بچنے کے باوجود وہ اچھا سکور نہ کر سکے۔ لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف انجری کے باعث اس میچ کا حصہ نہیں ہیں اور ان کی جگہ سلمان ارشاد کو ٹیم میں شامل کیا گیا جبکہ نو عمر لیگ سپنر معاذ خان اور فاسٹ بولر دلبر حسین کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا۔اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںدوسری جانب جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل سٹین جو اس ٹورنامنٹ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے نے پاکستان کے لیے اہنے سفر کا آغاز کر دیا ہے۔دوسری جانب آج ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے دسویں میچ میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

راولپنڈی میں سرد موسم کے باوجود کرس لین کی گنج سے دھواں نکلنے کا عجیب و گریب واقعہ😀 PZvLQ

KARACHI KINGS AND LAHORE QALANDARS both teams playing with big names retired players only Not in Form

لاہور کی قسمت ای خراب اے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فائیو: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو با آسانی ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران ملتان میں ہونے والے 10 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 52 رنز سے ہرا دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دیدیملتان: پاکستان سپر لیگ 5 کے دسویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 52 رنز سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت پر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو ہوم ٹیم نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں پر 187 Ary news ko Mubarak hon Hurrah multan sultan won oh so sad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 52 رنز سے کراری شکست دیدیکراچی کنگز کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں کراری شکست۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates MSvKK KKvMS Karachi Kings
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل.ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 52رنز سے ہرا دیاپی ایس ایل.ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 52رنز سے ہرا دیا HBLPSL HBLPSL2020 HBLPSLJeetKiJang HBLPSL5 PSL2020 PSL5ComesPakistan PSLV KKvMS TayyarHain thePSLt20 TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ نے نجی سکولز کو اپنی مرضی سے فیسوں میں اضافے سے روک دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے نجی سکولز کو اپنی مرضی سے فیسوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور، اسپتال انتظامیہ کی بے حسی، خاتون نے واش روم میں بچے کو جنم دے دیالاہور: پنجاب کے شہر لاہور میں اسپتال انتظامیہ کی بے حسی کے نتیجے میں خاتون نے بچے کو واش روم میں جنم دے دیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور کے جناح اسپتال میں خاتون نے واش روم میں بچے کو جنم دے دیا، خاتون کے شوہر کا موقف ہے کہ بیگم کو داخل کرنے کے بج توجہ...!!! فرمائیں حج فارم سے ختم نبوت کا حلف نامہ چپکے سے ختم کر دیا گیا ہے یہی قادیانیوں کو مطلوب تھا جماعت اسلامی کے مولانا عبد الاکبر چترالی صاحب نے قومی اسمبلی میں تحریک التوا پیش کر دی😡 ImranKhanPTI اےآروائےاگرن لیگ کی حکومت ہوتی توآپ نےہرپانچ منٹ بعد'ڈن ڈن ڈن'بریکنگ نیوزچلانی تھی🤔 do duyain tabdli ko
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »