وزیراعظم عمران خان نے روہڑی ‌ٹرین حادثے کی رپورٹ طلب کر لی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے روہڑی ‌ٹرین حادثے کی رپورٹ طلب کر لی ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے روہڑی حادثےکی رپورٹ طلب کرتے ہوئے زخمیوں کوبہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نےروہڑی حادثےکی رپورٹ طلب کر لی، انھوں نے افسوسناک حادثےمیں قیمتی جانوں کےضیاع پردکھ اورغم زدہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔روہڑی ٹرین حادثے کا مقدمہ بس ڈرائیور کے خلاف درج واضح رہے گذشتہ رات کراچی سے پنجاب جانے والی پاکستان ایکسپریس جو روہڑی ریلوے اسٹیشن سے تقریباً تین کلومیٹر پہلے اچھیوں قبیوں کے مقام پر پہنچی تو ریلوے لائن پر قائم بغیر پھاٹک والے کے ریلوے کراسنگ پر سے پنجاب جانے والی مسافر کوچ کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آگئی تھی۔

حادثے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور 27 افراد زخمی ہوئے تھے ، جن میں سے 21 سکھر سول اسپتال میں زیر علاج ہیں اور 6 زخمیوں کو تشویش ناک حال میں سی ایم ایچ پنو عاقل منتقل کیا گیا جبکہ حادثے میں مسافر ٹرین کے انجن کو نقصان پہنچنے کے علاوہ اسسٹنٹ ڈرائیور زخمی ہوا تھا۔ بعد ازاں روہڑی ٹرین حادثے کا مقدمہ بس ڈرائیور کے خلاف درج کرلیا گیا تھا ، جس میں کہا گیا تھا بس ڈرائیورنے لا پرواہی کے نتیجے میں ہولناک حادثہ پیش آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری نے امریکا طالبان معاہدے کا تمام کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کو دے دیافواد چوہدری نے کیا کہا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Taliban
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان منتخب وزیراعظم ہیں ،ذوالفقار علی بھٹو سلیکٹڈوزیراعظم تھے،شیخ رشیدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ عمران خان منتخب وزیراعظم ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی برادری مودی کی فسطائی حکومت کی ظالمانہ حقیقت تسلیم کرے ،وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری پرزوردیاہے کہ وہ مودی کی فسطائی اورنسل پرست حکومت کی ظالمانہ حقیقت کوتسلیم کرے اوراسے نئی دلی میں مسلمانوں کے قتل عام سے روکے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے آل راؤنڈر شین واٹسن بھی متاثر ہوگئےملاقات کے بعد وزیراعظم سے متعلق شین واٹسن کا کیا کہنا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates ShaneWatson QGvIU IUvQG
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے دورہ قطر کا اعلامیہ جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اقوام عالم اپنا فرض نبھائیں اور بھارتی بربریت کا فوری نوٹس لیں:وزیراعظم عمران خاناقوام عالم اپنا فرض نبھائیں اور بھارتی بربریت کا فوری نوٹس لیں:وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official World Countries UN UNO IndianBrutality NewDelhi BloodyRoits Muslims Notice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »