شہریار آفریدی کی والدین سے اپیل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

شہریار آفریدی کی والدین سے اپیل ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیرمملکت برائے سیفران و انسداد منشیات شہریار خان آفریدی کا کہنا ہے کہ خدارا اپنے بچوں کی حفاظت کی خاطر ان پر نظر رکھیں۔

شہریار آفریدی نے کہا کہ بچوں کوچوکیدار، مالی، ڈرائیور کسی کے ساتھ تنہا مت چھوڑیں، یہ بچے ہمارے ملک کا روشن مستقبل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ معصوم فرشتوں کو منشیات سے محفوظ رکھنا اولین ترجیح ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی وزیر قانون فروغ نسیم کی کارکردگی کی تعریفاسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم سے ملاقات کے دوران کہا کہ بطور وزیر قانون آپ حکومت کی بہترین نمائندگی کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں اہم قانونی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ امریکہ،افغان طالبان امن معاہدے کی دستخطوں کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کرینگےوزیرخارجہ شاہ محمودقریشی پاکستان کے نمائندے کے طورپرآج دوحہ میں امریکہ اورافغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کی دستخطوں کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سمیت پچاس ممالک کے نمائندے معاہدے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: چین میں پھنسے طلبہ کے والدین کی وزرا سے ملاقات کرانے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چین میں پھنسے طلبہ کے والدین کی معاون خصوصی ظفر مرزا، زلفی بخاری اور سیکرٹری کابینہ کے ساتھ ملاقات کرانے کا حکم دے دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیرون ملک سے آچکے مسافروں کی اسکریننگ 3 دن میں مکمل کی جائے، سیکرٹری ہیلتھ پنجاببیرون ملک سے آچکے مسافروں کی اسکریننگ 3 دن میں مکمل کی جائے، سیکرٹری ہیلتھ پنجاب SecretaryHealthcare MuhammadUsman Punjab UsmanBuzdar PassengersScreening pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان امن کی جانب تاریخی پیش رفت پاکستان کی جیت ہے: فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملائیشیا:نئے وزیراعظم کا انتخاب،مہاتیر محمد کی اسمبلی اجلاس بلانے کی درخواست مستردملائیشیا:نئے وزیراعظم کا انتخاب،مہاتیر محمد کی اسمبلی اجلاس بلانے کی درخواست مسترد Malaysia NewPrimeMinister MahathirMohamad chedetofficial chedetofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »