پیپلزپارٹی کا روپے کی مسلسل گرتی قدر پر تشویش کا اظہار

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

اسلام آباد: شیری رحمان نے روپے کی مسلسل گرتی قدر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے اپنی ہی نااہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا، گزشتہ 20 دنوں میں روپے کی قدر میں 6.2 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

نائب صدر پیپلزپارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 2018 سے اب تک روپے کی قدر میں 50 روپے سے زیادہ کمی ہوئی ہے، کوئی تعجب نہیں کہ اس ہفتے پاکستان کے قرضوں اور واجبات کا حجم 5.5 کھرب تک پہنچ گیا ہے، معیشت وینٹی لیٹر پر ہے لیکن آپ نے گھبرانا نہیں۔ شیری رحمان نے کہا ہے کہ مارکیٹ میں بے اعتمادی اور روپے کی غیر مستحکم صورتحال معیشت کے لئے تباہ کن ہے، معیشت کی ایسی غیر یقینی کی صورتحال تاریخ میں نہیں دیکھی، معیشت اب آئی ایم ایف کے حوالے کی گئی ہے، معیست کا دیوالیہ ہو چکا ہے لیکن آپ نے گھبرانا نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 58 پیسے کا اضافہکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک میں ڈالر نے لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے روپے کو مزید پیچھے چھوڑ دیا ، دن کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک Dollar will go upto two hundred . Insha Allah . ✌👌👍
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 125200 روپے اور دس گرام سونا 107339 روپے کا ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پٹرول پمپس کی بندش دراصل کتنے روپے اضافے کا مطالبہ ہے ؟ حکومت نےبڑا دعویٰ کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پٹرول پمپس کی ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپس 9 روپے کا اضافہ کروانا چاہتے ہیں، چند
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کا علاج کرنے والی دوا کا نیا ڈیٹا جاری، خطرے کی گھنٹیکرونا کا علاج کرنے والی دوا کا نیا ڈیٹا جاری، خطرے کی گھنٹی arynewsurdu covid
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان: ہزارہ برادری کا طالبان کی حمایت کا اعلانکابل میں ہزارہ کمیونٹی کے تقریباً ایک ہزار عمائدین نے طالبان رہنماؤں کے ساتھ ایک اجتماع میں طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان کردیا SamaaTV Much appreciated ریاست کمینہ میں مہنگائی کے ساتھ ساتھ بجلی بھی نا پید ہے کراچی کورنگی میں۔ پورا دن نان اسٹاپ لگاتار لوڈ شیڈنگ ، ریاست کمینہ میں کے الیکٹرک حسینہ کر رہی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا مریم نواز کے اشتہارات سے متعلق بیان کی تحقیقات کا مطالبہاسلام آباد : تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے اشتہارات سے متعلق بیان کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا 🤣😂 الحمد لله. اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما. سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر ولاحول ولاقوة الا بالله. سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم أستغفر الله وأتوب إليه استغفر الله واتوب إليه استغفر الله واتوب إليه. لا إله إلا الله
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »