سعودی عرب پاکستان کو ماہانہ 100ملین ڈالر کا ادھار تیل دیگا ۔معاہدہ طے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معاہدہ ابتدائی طورپر ایک سال کے لیے ہے جسے بعد میں توسیع بھی دی جاسکتی ہے جب کہ وزارت خزانہ، اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر نے پاک سعودی معاہدے کے ڈرافٹ پر اتفاق کیا

خیال رہے کہ وزیراعظم کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بتایا تھا کہ سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز کے سپورٹ فنڈ کا اعلان کیا ہے، یہ رقم سعودی فنڈ برائے ترقی اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں جمع کرائے گا۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ سعودی عرب ایک سال کے دوران ریفائنڈ پیٹرولیم مصنوعات کی مد میں 1.2 ارب ڈالرز کی فنانسنگ بھی فراہم کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں پاکستان سمیت 6 ممالک سے براہِ راست داخلے کی اجازتعودی عرب نے یکم دسمبر سے پاکستان، انڈونیشیا، برازیل، ویت نام، مصر اور بھارت سے آنے والے مسافروں کو براہ راست داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ اس کے بعد ان چھے ممالک سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پاکستان سمیت 6 ممالک سے براہِ راست داخلے کی اجازت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے پاکستان سمیت دیگر ممالک پر عائد سفری پابندیاں‌ ختم کرنے کا اعلان کردیافضائی سفری پابندیاں ختم، پاکستان سے براہ راست سعودی عرب سفر کی اجازت کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia Pakistan Koy khabar jazz walon ki mazhar Kia kro saray din guzir gia in ki app chalnay ka ma'am nhi lay rehi bahi sahab awam ka pasy yah log istmall Kar ka gaming khowr Kar rahay hain Lakh de lanat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی طرف سے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختمپاکستان سے سعودی عرب جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی۔سعودی عرب نے پاکستان سے براہ راست فلائٹ آپریشن بحال کر دیا ہے۔ اب پاکستان سے سعودیہ جانے والوں کو کسی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: غیر ملکی کارکنان کو وارننگسعودی عرب: غیر ملکی کارکنان —- ان ہدایات پر سختی سے عمل کریں، وارننگ جاری arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی مسافروں کو براہ راست سعودی عرب آنے کی اجازت مل گئیسعودى عرب نے پاكستان سے مسافروں کو براہ راست فلائٹ سے اپنے ملک آنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات جانبے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »