سعودی عرب نے پاکستان سمیت دیگر ممالک پر عائد سفری پابندیاں‌ ختم کرنے کا اعلان کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فضائی سفری پابندیاں ختم، پاکستان سے براہ راست سعودی عرب سفر کی اجازت کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia Pakistan

اس سے قبل پاکستان، انڈیا، انڈونیشیا، برازیل، مصر اور ویتنام سے آنے والوں کو اب کسی دوسرے ملک میں 14 دن قیام کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی اور وہ براہ راست سعودی عرب کا سفر کر سکیں گے۔

دوسری جانب فضائی سفری پابندی ختم ہونے کے بعد مذکورہ ممالک پر عائد عمرہ پابندی بھی ختم ہوجائے گی، انڈونیشیا، پاکستان، بھارت کے زائرین کو آئندہ ماہ سے عمرہ ادائیگی کی اجازت بھی ہوگی۔ BREAKING | Umrah Resumes for largest pilgrim sending countries, Indonesia, Pakistan and India starting next monthپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے ذرائع نے سفری پابندیاں ختم پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی ایوی ایشن کی جانب سے تحریری اجازت نامہ ملتے ہی ٹکٹوں کی بکنگ شروع کردی جائے گی۔

یاد رہے کہ سعودی حکومت نے کرونا کے پیش نظر مختلف ممالک پر سفری پابندیاں عائد کیں تھیں، جس کے بعد نظر ثانی کر کے کچھ ممالک پر عائد پابندیوں کو ختم کردیا گیا تھا جبکہ مذکورہ ممالک سے براہ راست پروازوں پر پابندی برقرار تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bahlooooooo

Lakh de lanat

Koy khabar jazz walon ki mazhar Kia kro saray din guzir gia in ki app chalnay ka ma'am nhi lay rehi bahi sahab awam ka pasy yah log istmall Kar ka gaming khowr Kar rahay hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: براہ راست سفری پابندی سے متعلق اہم خبر!سعودی عرب: براہ راست سفری پابندی سے متعلق اہم خبر! arynewsurdu الحمد لله. اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما. سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر ولاحول ولاقوة الا بالله. سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم أستغفر الله وأتوب إليه استغفر الله واتوب إليه استغفر الله واتوب إليه. لا إله إلا الله
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تین زمروں میں شامل افراد کی سعودی عرب واپسی، نئی ہدایت آگئیتین زمروں میں شامل افراد کی سعودی عرب واپسی، نئی ہدایت آگئی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خروج وعودہ: سعودی عرب لوٹنے پر ڈی پورٹ، غیرملکی پریشان!خروج وعودہ: سعودی عرب لوٹنے پر ڈی پورٹ، غیرملکی پریشان! arynewsurdu لعنت ہو آل سعود کے خائنوں پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خودکشی کی کوشش 'سعودی عرب میں سیمنٹ کھانے والے پاکستانی کو بچا لیا گیاسعودی عرب میں مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کرتے ہوئے سیمنٹ کھانے والے پاکستانی شہری کو بچا لیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق کنگ عبدالعزیز اسپتال کے ڈاکٹروں نے سیمنٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: پاکستانی ورکر نے تو حد ہی کردی!سعودی عرب: پاکستانی ورکر نے تو حد ہی کردی! arynewsurdu saudiaarabia اپنے اردگرد موجود تمام ضرورت مند افراد کا شناختی کارڈ نمبر (CNIC) فوری طور پر 8171 پر بھیجئے۔تاکہ وہ احساس راشن پروگرام کے اہل ہو کر سستے داموں راشن خرید سکیں۔ شکریہ!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امر یکہ کی جمہوریت پرکانفرنس میں 110ممالک کو دعوت چینترکی سعودی عرب نظر اندارپاکستان اور بھارت کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ، متحدہ عرب امارات، مصر، اردن اور قطر کو نہیں بلایا گیا امریکی صدر جوبائیڈن نے 9اور 10 دسمبر کو جمہوریت پر بات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »