خروج وعودہ: سعودی عرب لوٹنے پر ڈی پورٹ، غیرملکی پریشان!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خروج وعودہ: سعودی عرب لوٹنے پر ڈی پورٹ، غیرملکی پریشان! arynewsurdu

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملک بدر کیے گئے تارک وطن نے جوازات سے استفسار کیا کہ چھٹی پر اپنے وطن گیا تھا کورونا کی وجہ سے وقت پر واپس نہیں آسکا اور اقامہ ایکسپائر ہوگیا، کفیل نے اپنی والدہ کے نام سے میرے لیے دوسرا ویزا جاری کرایا اور جب میں مملکت لوٹا تو ڈی پورٹ کردیا گیا، وجہ کیا ہوسکتی ہے؟۔

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے بتایا کہ امیگریشن قانون کے تحت ایسے افراد جو خروج وعودہ پرجاکر وقت مقررہ پرواپس نہیں آتے انہیں ’خرج ولم یعد ‘ یعنی جاکرواپس نہ آنے کی کیٹگری میں شامل کردیا جاتا ہے۔ ‘ایسے افراد بلیک لسٹ ہوجاتے ہیں اور انہیں تین سال تک سعودی عرب آنے نہیں دیا جاتا، اگر وہ دوبارہ مملکت آنا چاہیں انہیں چاہیے کہ وہ اپنے سابق کفیل جس کے اقامہ پروہ خروج وعودہ پر جانے سے قبل مقیم تھے اس کی جانب سے دوسرا ویزہ جاری کرائیں، اس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے’۔خیال رہے کہ پابندی کی مدت کے دوران مملکت آنا ہے تو اسی کفیل سے دوسرا ورک ویزا جاری کروائیں جس کے پاس وہ پہلے تھے اس کے علاوہ کوئی دوسرا ویزا ناقابل قبول...

قبل ازیں جوازات نے خبردار کیا کہ کسی بھی قسم کا جرمانہ ادا نہ کیا گیا ہو تو اقامے کی تجدید نہیں ہوگی، غیرملکی اگر اپنے رہائشی اجازات نامے تجدید کرانا چاہتے ہیں تو پہلے واجبات ادا کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت ہو آل سعود کے خائنوں پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی اقامہ اور خروج وعودہ ویزے کی 30 نومبر کے بعد بھی مفت توسیع؟سعودی اقامہ اور خروج وعودہ ویزے کی 30 نومبر کے بعد بھی مفت توسیع؟ arynewsurdu Dunia ka fazul tareen post ARYNEWSOFFICIAL URGENT APPEAL/DEMAND TO ImranKhanPTI GovtofPakistan SMQureshiPTI ShabazGill2 چین میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کی آواز کینیڈا تک پہنچ گئی دوسال سےحکومت پاکستان توجہ نہیں دے رہی.طلبہ کے مستقبل کی تباہی کا ذمہ دارکون? TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ‘خروج ونہائی’ کے حوالے سے ضروری وضاحت!سعودی عرب: ‘خروج ونہائی’ کے حوالے سے ضروری وضاحت! arynewsurdu saudiaarabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی اقامہ اور خروج وعودہ ویزے کی 30 نومبر کے بعد بھی مفت توسیع؟سعودی اقامہ اور خروج وعودہ ویزے کی 30 نومبر کے بعد بھی مفت توسیع؟ arynewsurdu Dunia ka fazul tareen post ARYNEWSOFFICIAL URGENT APPEAL/DEMAND TO ImranKhanPTI GovtofPakistan SMQureshiPTI ShabazGill2 چین میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کی آواز کینیڈا تک پہنچ گئی دوسال سےحکومت پاکستان توجہ نہیں دے رہی.طلبہ کے مستقبل کی تباہی کا ذمہ دارکون? TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے باہر موجود غیرملکی ملازمین کی مشکلات دور ہوگئیںسعودی عرب سے باہر موجود غیرملکی ملازمین کی مشکلات دور ہوگئیں arynewsurdu saudiaarbia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں‌ انہونی، غیرملکی کو نئی زندگی مل گئیسعودی عرب میں‌ انہونی، غیرملکی کو نئی زندگی مل گئی arynewsurdu saudiaarabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ایک ہفتے میں 14 ہزار افراد گرفتار انہیں کس بات پر پکڑا گیا؟جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران ریزیڈنسی، لیبر اور بارڈر سکیورٹی کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 14ہزار سے زائد لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »