تحریک انصاف کا مریم نواز کے اشتہارات سے متعلق بیان کی تحقیقات کا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کا مریم نواز کے اشتہارات سے متعلق بیان کی تحقیقات کا مطالبہ مزید پڑھیں: arynewsurdu pmln pti

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے اشتہارات سے متعلق بیان کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔

اس سلسلے میں پارلیمانی سیکریٹری عالیہ حمزہ نے اسپیکرقومی اسمبلی اور وفاقی وزیراطلاعات کو خط لکھا ، جس میں عالیہ حمزہ نے چیئرمین قائمہ کمیٹی اطلاعات جاوید لطیف سے بھی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ خط میں عالیہ حمزہ نے کہا کہ مریم صفدرکس حیثیت سے چینلزکواشتہارات دیتی تھیں؟ مریم نواز کی آڈیو ٹیپ سنگین مالی بے ضابطگیوں کااعتراف ہے۔

منظم طریقے سے بدنام زمانہ سیل نےصحافیوں کو خریدا ،رقوم تقسیم کیں، ن لیگ کی جانب سےمخالف صحافیوں،چینلزکوسزائیں دی گئیں، ناانصافی،انتقام ،میڈیاکی آزادی کی جنگ میں میڈیاکوبھی ساتھ دینا ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الحمد لله. اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما. سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر ولاحول ولاقوة الا بالله. سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم أستغفر الله وأتوب إليه استغفر الله واتوب إليه استغفر الله واتوب إليه. لا إله إلا الله

🤣😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کا سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے فوری اعلان کا مطالبہپاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیرزمان نے چیف الیکشن کمشنر سے بلدیاتی انتخابات کے فوری اعلان کا مطالبہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی کی علیحدگی کی خبروں کی بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ کا ردعمل بھی آگیاممبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نک جونس سے علیحدگی کی خبروں کے بعد بھارتی اداکارہ کی والدہ مدھو چوپڑا نے اپنی بیٹی اور داماد نِک جونس کی طلاق کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کا حیرت انگیز شہر کی تعمیر کا اعلانتیرتا ہوا شہر، سعودی عرب کے بعد اب کہاں تعمیر کیا جارہا ہے؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آج کا دن آپ کی سوچ کے مطابق اچھا رہے گا۔ ان شاءاللہ اپنے مقصد میں کامیابی کا سفر شروع ہوگا اور جس خطرے نے تنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کی نامور اداکارہ کا شوبز کو خیرباد کہنے کا اعلان۔۔۔آخر وجہ کیا بنی؟؟ملک کی نامور اداکارہ عفت عمر نے شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کا کرپٹو کرنسی کے چھوٹے پیمانے پر استعمال کی اجازت دینے کا فیصلہبھارت کا کرپٹو کرنسی کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu India cryptocurrency Aur hm abhi tak....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »