بھارت کا کرپٹو کرنسی کے چھوٹے پیمانے پر استعمال کی اجازت دینے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کا کرپٹو کرنسی کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu India cryptocurrency

بھارت نے ملکی مالیاتی اثاثوں کی حفاظت کے لیے چھوٹے سرمایہ کاروں کو کرپٹو کرنسی کے استعمال کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا۔کے مطابق وزارتِ خزانہ نے کرپٹو کرنسی کے استعمال کے حوالے سے ایک بل تیار کیا جس کی منظوری وزیراعظم نریندر مودی نے بھی دے دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس قانون سازی کے بعد کرپٹو کرنسی کی کم سے کم سرمایہ کاری، اس کے ذریعے لین دین کو قانونی حیثیت حاصل ہوجائے گی۔ معاشی ماہرین اور ٹیکنالوجی سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ بھارت میں وزیر ایکس نامی پلیٹ فارم پر 20 فیصد لین دین کرپٹو کرنسی کے ذریعے ہی ہورہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aur hm abhi tak....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرپٹو کرنسی: بھارت میں حیران کن اقدامدنیا بھر میں کرپٹو کرنسی کی مارکیٹ میں تیزی آرہی ہے تاہم بھارت میں اس پر پابندی کا بل متعارف کروانے پر غور کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کابینہ کا اوورسیز کشمیریوں کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ👌
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی نمبر ون ٹینس سٹار کا دوبارہ ٹینس کورٹس کا رخ کرنے کا فیصلہپاکستان کی نمبرون ٹینس سٹار کا دوبارہ ٹینس کورٹس کا رخ کرنے کا فیصلہ TennisPlayer SarahMahboob Tennis Pakistani sarah_mahboob mktakhan GovtofPakistan MoIB_Official PakistanNo1 TennisPlayer
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کا تیسرا بڑا ایوارڈ ملنے پر ابھینندن کی سوشل میڈیا پر درگت - ایکسپریس اردوابھینندن نے طیارے سے چھلانگ کر پاکستانی علاقے میں گرا تھا جس پر اہل علاقہ نے خوب درگت بنائی تھی دو چار اور ابھی کبھی نندن بھیجو ان کو بھی اھل کرتے ہیں۔ 😅 ☕👍 AbhinandanVirChakra
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کا ابھی نندن کو ایوارڈ دینا اپنی خفت مٹانے کے مترادف ہے: پاکستان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت، لڑکی شادی کا جوڑا پہن کر امتحانی مرکز پہنچ گئیبھارتی ریاست گجرات میں دلہن نے انوکھا انداز اپنا لیا، لڑکی شادی کا جوڑا پہن کر امتحان دینے پہنچ گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »