بھارت کا تیسرا بڑا ایوارڈ ملنے پر ابھینندن کی سوشل میڈیا پر درگت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

مودی سرکار نے اپنے جھوٹے دعوؤں کو ثابت کرنے کے لیے پائلٹ ابھینندن کو ملک کا تیسرا بڑا ایوارڈ تو دیدیا لیکن سوشل میڈیا پر لینے کے دینے پڑ گئے۔

دو برس قبل 26 فروری کو پاکستان فضائیہ نے اپنی حدود میں ایک بھارتی طیارہ مار گرایا تھا۔ بھارتی پائلٹ نے پیراشوٹ کے ذریعے طیارے سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی تھی تاہم ابھینندن پاکستانی علاقے میں گرا اور شہریوں نے ان کی خوب درگت بنائی تھی۔ پاک فوج نے اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی پائلٹ کو مشتعل ہجوم سے بچایا اور یکم مارچ کو بھارت کے حوالے کردیا تھا۔ پاک فوج نے ابھینندن کو چائے بھی پیش کی جس پر بھارتی پائلٹ نے ’’ ٹی از فنٹا سٹک‘‘ کا تعریفی جملہ کہا تھا جو سوشل میڈیم پر اب تک میم بنتا آ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😁😁

Award for having a greatest CUPOFTEA of his life? Isn't it Surprising? IndiaToday

بے غیرتی کا ہوا باز

بزدل ملک کا بزدل ابھی نندن کو بزدلی کا ایوارڈ ۔

26th feb nahi 27th feb ko pakra tha esko. Express News please correct youself. Thanks

This is important. Doing this they refute all the heroic claims they made in earlier wars and conflicts. Unfortunately we have people who always believed their version of war stories. AbhinandanVarthaman Fantastic_tea

☕👍 AbhinandanVirChakra

دو چار اور ابھی کبھی نندن بھیجو ان کو بھی اھل کرتے ہیں۔ 😅

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابھینندن کو پاکستان سے پٹنے پر ایوارڈ سے نواز دیاگیابھارتی ونگ کمانڈر ابھینندن ورتھمان کو بھارتی حکومت کی جانب سےایوراڈ سے نوازا گیا۔۔۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آخری گیند پر محمد نواز نے چوکا لگا کر ٹیم کو فتح دلوائی۔آخری گیند پر محمد نواز نے چوکا لگا کر ٹیم کو فتح دلوائی۔ BANvPAK PAKvBAN BANvPAK HarHaalMainCricket Shahnawazdahani TheRealPCBMedia TheRealPCB Bangladesh Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آخری گیند پر محمد نواز نے چوکا لگا کر ٹیم کو فتح دلوائی۔پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے کر سیریز 0-3 سے جیت لی۔ بنگلادیش کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول پر کتنا ٹیکس لگنے جا رہا ہے؟ شوکت ترین نے بجلیاں گرا دیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)  وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی  کی مد میں ہر ماہ 4 روپے اضافہ اور بجلی مہنگی کرنی ہوگی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جب صدر آئزن ہاور نے کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کیRead jab sadar eisenhower nay kashmir par salsi ki pashkash ki Column by Barrister hameed bashani that is originally published on, Sunday 21 2021 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’دو انڈیا‘ نظم پر تنقید، بھارتی کامیڈین نے نقادوں کو جواب دیدیاجب تک کامیڈی کرنے کی صلاحیت ہے، کامیڈی کرتا رہوں گا، بھارت کے نام پیار بھرے خط لکھتا رہوں گا، ویر داس
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »