جنوبی کوریا کا حیرت انگیز شہر کی تعمیر کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تیرتا ہوا شہر، سعودی عرب کے بعد اب کہاں تعمیر کیا جارہا ہے؟ arynewsurdu

ماحولیاتی تبدیلی باالخصوص سطح سمندر میں اضافے کے پیش نظر جنوبی کوریا نے اہم ترین فیصلہ کیا ہے۔

اس تیرتے شہر میں بجلی عمارتوں کی چھتوں پر لگے سولر پینلز سے بنائی جائی گی اور یہ اپنی غذا اور استعمال کا پانی بنائیں گے، جزیروں کے درمیان فیری سے رابطہ رکھا جائے گا۔ تیرتے شہر پرتقریباً 20 کروڑ ڈالرز تک لاگت آئے گی، جس کی تعمیر جلد شروع کردی جائے گی، اس منصوبے کےلیے رپبلک آف کوریا کی بُوسن میٹروپولیٹن سٹی ، یو این-ہیبیٹیت، اور نیویارک کے ڈیزائنر اوشینِکس کے درمیان معاہدہ طے پاچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر کابینہ کا اوورسیز کشمیریوں کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ👌
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نئے سوشل میڈیا قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردونئے سوشل میڈیا قوانین آئین سے متصادم تو نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماہرین سے رائے طلب کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی نمبر ون ٹینس سٹار کا دوبارہ ٹینس کورٹس کا رخ کرنے کا فیصلہپاکستان کی نمبرون ٹینس سٹار کا دوبارہ ٹینس کورٹس کا رخ کرنے کا فیصلہ TennisPlayer SarahMahboob Tennis Pakistani sarah_mahboob mktakhan GovtofPakistan MoIB_Official PakistanNo1 TennisPlayer
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی 20 سیریز بنگلا دیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپاکستان اور بنگلا دیش کے مابین ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں بنگالی ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کو ٹی ٹونٹی سیریز میں پہلے ہی دو صفر کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہڈھاکا: تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ٹیم بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، قومی ٹیم سیریز پہلے ہی 0-2 سے اپنے نام کرچکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ابھینندن کا ویر چکر اور ایف سولہ کا فسانہصبح ایک عجیب و غریب خبر بھارتی میڈیا پر نظر آئی جس کو دیکھ ہنسی ہی نہیں رک رہی تھی۔ خبر ہے کہ مشہورِ زمانہ بھارتی ونگ کمانڈر ابھینندن‘ جس کو حال ہی گروپ کیپٹن کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے پڑھیئے جویریہ صدیق کا مکمل کالم: ھنستے رھیں پنھستے رھیں اور کام ھی کیا ھے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »