پٹرول پمپس کی بندش دراصل کتنے روپے اضافے کا مطالبہ ہے ؟ حکومت نےبڑا دعویٰ کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پٹرول پمپس کی بندش، دراصل کتنے روپے اضافے کا مطالبہ ہے ؟ حکومت نےبڑا دعویٰ کر دیا

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے اپنے بیان میں کہا کہ جائز مطالبات مانیں گے، ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کریں گے، عوام کو پریشان کرنا درست نہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطالبہ پر مارجن میں اضافے کی سمری پہلے ہی ای سی سی میں پیش کر دی گئی ہے، آئندہ اجلاس میں اس کا فیصلہ ہو جائے گا لیکن جائز مطالبہ تسلیم کیا جائے گا۔

حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پٹرول پمپ مالکان کی مشکلات کا احساس ہے، پٹرول پمپ مالکان بھی عوام کی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرول پمپس بند۔۔لوگوں نے دودھ کے ڈبوں میں پٹرول جمع کرنا شروع کر دیاپٹرول پمپس بند۔۔لوگوں نے دودھ کے ڈبوں میں پٹرول جمع کرنا شروع کر دیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پٹرول پمپس کی ہڑتال پر وفاقی وزیر کا دبنگ اعلان سامنے آگیا11:58 AM, 25 Nov, 2021, پاکستان, اسلام آباد : وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہرنے کہا ہے کہ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ناجائز مطالبات نہیں مانیں گے  ۔انہوں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بیٹی کی علیحدگی کی خبروں کی بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ کا ردعمل بھی آگیاممبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نک جونس سے علیحدگی کی خبروں کے بعد بھارتی اداکارہ کی والدہ مدھو چوپڑا نے اپنی بیٹی اور داماد نِک جونس کی طلاق کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول پمپس کی ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپس 9 روپے کا اضافہ کروانا چاہتے ہیں، حماد اظہر - ایکسپریس اردوپیٹرول پمپس مالکان کے جائز مطالبات مانیں گے، ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کریں گے، وفاقی وزیر توانائی Lol mafia me bada dam hai aaj nahi maan rahe hum lakin kal ya parso 9 rupey nahi 11 rupees increase kardenge 🕺🏼 آئی ایم ایف سے یہ بھی منظورکروالوں گروپس کی چاندنی ہوجائےگی کونسا گروپ باجوہ گروپ یا نیازی گروپ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پٹرول پمپس کی ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپس 9 روپے کا اضافہ چاہتے ہیں: حماد اظہرتو ریاست اپنی طاقت سے ان مافیاز کو کیوں نہیں روکتی یا ہر بار کی طرح اس بار بھی ریاست پٹرول مافیا کے نیچے لیٹ جائے گئی. پٹرول پمپس کی ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپس 9 روپے کا اضافہ چاہتے ہیں: حماد اظہر اور کھفتان 18 روپے چاہتا ہے وہ بول رہے ہیں انکی کمیشن میں اضافہ کیا جائے نہ کہ پیٹرول کی قیمتوں میں۔ لعنتی حکومت ہر معاملے میں لوگوں کو بےوقوف بنانے میں لگی ہوئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہڑتال کا اعلان، کراچی کے پٹرول پمپس پر عوام کا رش لگ گیاپٹرول پمپس کی ہڑتال کے اعلان کے باعث کراچی کے مختلف علاقوں میں پٹرول پمپس پر گاڑیوں کی طویل قطاریں دیکھنے میں آئیں۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang حکومت کو اعلان کرنا چاہیے ہڑتال کرنے والے مافیاز کمپنی کا لاٸسنس منسوخ کر دیا جاۓ گا اور سو کڑوڑ جرمانہ ہو گا فی پیٹرول پمپ مجال ہے ایک بھی سیکنڈ کے لیے ہڑتال ہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »