پیپلزپارٹی نے ووٹوں کی خرید و فروخت کا دھندا شروع کر رکھا ہے ن لیگی رہنما علی پرویز نے الزام عائد کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پیپلزپارٹی نے ووٹوں کی خرید و فروخت کا دھندا شروع کر رکھا ہے ، ن لیگی رہنما علی پرویز نے الزام عائد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ووٹوں کی منڈیاں لگارکھی ہیں،پیپلزپارٹی دو ، دو ہزار روپے دے کر ووٹ خرید رہی ہے،پیپلزپارٹی کی جانب سے ووٹ خریدے جانے کیخلاف الیکشن کمیشن جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق رہنما اور مرحوم پرویز ملک کے صاحبزادے رکن قومی اسمبلی علی پرویز ملک نےالزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے لاہور کے ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی خرید و فروخت کا مکروہ دھندا شروع کیا ہوا ہے میں اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ،پیپلز پارٹی کی قیادت اس مکروہ دھندے کا نوٹس لے کر اسے فوری طور پر روکا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے جوابی طور پر ایک کمپئین لانچ کرنے کی کوشش کی ہے ، ایک جعلی ویڈیو جاری کی گئی جس میں سب افراد کے منہ پر ماسک ہے،لاہور اور...

علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن میں بھی اس کی شکایت کریں گے،آر او کو پہلے ہی شکایت کر چکے ہیں،موجودہ دور حکومت میں عوام مہنگائی کا شکار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وکی کوشل کی کزن نے کترینہ کیف اور وکی کی شادی کی تردید کردی - ایکسپریس اردوبھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل 9 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھیں گے چلیں یہ پاکستان کے حق میں ایک اچھی خبر ہے اس سے ووٹ کی عزت بحال ہو جائے گی And you are supposed to cover and highlight this stupid and 3 Rated news in pak..🤦🏻‍♂️ Usko nahee bulaya hoga.. phuppo ke beti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی قسم، سعودی عرب نے مزید ممالک سے پروازیں معطل کر دیںکورونا کی نئی قسم، سعودی عرب نے مزید ممالک سے پروازیں معطل کر دیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد آصف نے انڈر 19 ٹیم کی کوچنگ کی خواہش ظاہر کردیمحمد آصف کا مداحوں کو ’سرپرائز‘ دینے کا اعلان ARYNewsUrdu AskAsif انڈر 19کو جوے کے اصول بتائے گا کہ میچ فکسنگ کیسے کی جاتی ھے واہ پاکستانیو تمہارا بھی جواب نہیں جو شخص بھی پاکستان کو بدنام کرتا ھے چاہے سیاستدان ہو یا کھلاڑی اسے دوبارہ سر پر بٹھاتے ہو یاد رکھنا یہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آتے نواز زرداری کی مثال لے لو Good Asif very good acha faisla ha bachon ko trained karo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی سب سے خوفناک قسم کی انٹری۔۔کونسے ممالک نے سفری پابندیاں لگادیںکورونا کی سب سے خوفناک قسم کی انٹری۔۔کونسے ممالک نے سفری پابندیاں لگادیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکٹر نوشین کی موت کی تحقیقات کرانے کی اپیلچانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں ایم بی بی ایس کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی پوسٹمارٹم رپورٹ پر اسکے والدکے عدم اطمینان کے بعد میڈیکل یونی ورسٹی انتظامیہ کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثاقب نثار کی آڈیو کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی درخواست دائراسلام آباد ہائی کورٹ میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »