محمد آصف نے انڈر 19 ٹیم کی کوچنگ کی خواہش ظاہر کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد آصف کا مداحوں کو ’سرپرائز‘ دینے کا اعلان ARYNewsUrdu AskAsif

ایک سوال کے جواب میں آصف نے بتایا کہ وی وی ایکس لکشمن اور راہول ڈریوڈ کو بولنگ کرنا مشکل ہوتا تھا جبکہ انگلش بیٹسمین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیون پیٹرسن کو آؤٹ کرنا آسان تھا۔

آصف نے مزید کہا کہ میری نظر میں 150 کی رفتار سے گیند کرنے والے فاسٹ بولر سے بہتر 135 کی رفتار سے دونوں جانب سوئنگ کرنے والا بولر بہتر ہے۔ سابق فاسٹ بولر نے محمد عامر سے متعلق پی سی بی کو مشورہ دیا کہ فاسٹ بولر سے بات کریں ان کی ابھی بہت کرکٹ باقی ہے، آصف نے انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی خواہش بھی ظاہر کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good Asif very good acha faisla ha bachon ko trained karo

انڈر 19کو جوے کے اصول بتائے گا کہ میچ فکسنگ کیسے کی جاتی ھے واہ پاکستانیو تمہارا بھی جواب نہیں جو شخص بھی پاکستان کو بدنام کرتا ھے چاہے سیاستدان ہو یا کھلاڑی اسے دوبارہ سر پر بٹھاتے ہو یاد رکھنا یہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آتے نواز زرداری کی مثال لے لو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کے بعد برطانیہ کا سفری پابندیوں کا اعلانکرونا کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کے بعد برطانیہ کا سفری پابندیوں کا اعلان ARYNewsUrdu plz bacho ki health pr rehm krain in ko kch din chuttian kr dain taky halat sii ho jain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد آصف کا مداحوں کو ’سرپرائز‘ دینے کا اعلانمحمد آصف کا مداحوں کو ’سرپرائز‘ دینے کا اعلان ARYNewsUrdu AskAsif Ume Rubab.خدایا توقیر سلامت رکھنا میری سندھ کے سرداروں سے الجھ بیٹھی ہوں۔ SindhRejectsFeudalism
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان: ہزارہ برادری کا طالبان کی حمایت کا اعلانکابل میں ہزارہ کمیونٹی کے تقریباً ایک ہزار عمائدین نے طالبان رہنماؤں کے ساتھ ایک اجتماع میں طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان کردیا SamaaTV Much appreciated ریاست کمینہ میں مہنگائی کے ساتھ ساتھ بجلی بھی نا پید ہے کراچی کورنگی میں۔ پورا دن نان اسٹاپ لگاتار لوڈ شیڈنگ ، ریاست کمینہ میں کے الیکٹرک حسینہ کر رہی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرونا کا علاج کرنے والی دوا کا نیا ڈیٹا جاری، خطرے کی گھنٹیکرونا کا علاج کرنے والی دوا کا نیا ڈیٹا جاری، خطرے کی گھنٹی arynewsurdu covid
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کا روپے کی مسلسل گرتی قدر پر تشویش کا اظہار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جامعہ بے نظیربھٹو انتظامیہ کا طالبہ نوشین کاظمی کی موت پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہلاڑکانہ : جامعہ بے نظیربھٹو انتظامیہ نے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز سندھ کو خط میں طالبہ نوشین کی موت پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »