ڈاکٹر نوشین کی موت کی تحقیقات کرانے کی اپیل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں ایم بی بی ایس کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی پوسٹمارٹم رپورٹ پر اسکے والدکے عدم اطمینان کے بعد میڈیکل یونی ورسٹی انتظامیہ کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں ایم بی بی ایس کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی پوسٹمارٹم رپورٹ پر اسکے والدکے عدم اطمینان کے بعد میڈیکل یونی ورسٹی انتظامیہ کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ سامنے آگیا۔

شہید بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کے رجسٹرار نے سیکریٹری بورڈز اینڈ یونیورسٹیز کے نام ایک خط لکھا ہے جس میں ڈاکٹر نوشین کی ہلاکت کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ رجسٹرار نے اپنے خط میں کہا ہے کہ بعض عناصر ڈاکٹر نوشین کے معاملے کو یونیورسٹی کے خلاف اکسانے کی کوشش میں مصروف ہیں اور یونیورسٹی انتظامیہ کو حراساں کرنے میں بھی مصروف ہیں۔خط میں کہا گیا کہ جوڈیشل انکوائری سے معاملے کی شفافیت میں اضافہ ہوگا ڈاکٹر نوشین کے جسم کے بعض اجزا کی کیمیکل رپورٹ آج پہنچنے کا امکان ہے جس کے بعد حتمی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری کردی جائے گی۔

واضح رہے کہ چوبیس نومبرکوہاسٹل کےکمرے سے نوشین کاظمی کی پھندا لگی لاش ملی تھی۔متوفیہ سی ایم سی کی چوتھے سال کی طالبہ تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر نوشین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ والد نے مسترد کردیسندھ کے چانڈکا میڈیکل کالج کی طالبہ، ڈاکٹر نوشین کے والد کی جانب سے پوسٹ مارٹم رپورٹ مسترد کردی گئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر نوشین کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاریسندھ کے شہر لاڑکانہ کے میڈیکل کالج کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کردی گئی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جامعہ بے نظیربھٹو انتظامیہ کا طالبہ نوشین کاظمی کی موت پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہلاڑکانہ : جامعہ بے نظیربھٹو انتظامیہ نے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز سندھ کو خط میں طالبہ نوشین کی موت پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وکی کوشل کی کزن نے کترینہ کیف اور وکی کی شادی کی تردید کردی - ایکسپریس اردوبھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل 9 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھیں گے چلیں یہ پاکستان کے حق میں ایک اچھی خبر ہے اس سے ووٹ کی عزت بحال ہو جائے گی And you are supposed to cover and highlight this stupid and 3 Rated news in pak..🤦🏻‍♂️ Usko nahee bulaya hoga.. phuppo ke beti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نورمقدم کیس،عصمت آدم کی مکمل فوٹیج کی فراہمی کی درخواست خارجنورمقدم قتل کیس میں شریک ملزمہ عصمت آدم کی واقعے کی مکمل سی سی ٹی وی فوٹیج کی فراہمی کی درخواست عدالت نے خارج کردی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

میڈیکل کالج کی پارٹی سے بڑے پیمانے پر کورونا پھیل گیا - ایکسپریس اردووائرس سے متاثرہ بیشتر افراد کو کورونا ویکسین کی 2 ڈوز لگ چکی ہیں، بھارتی میڈیا ھاھا ھاھاھاھاھاھا رمضان المبارک کے قریب ہوتے ہی کرونا وائرس کے حملے شروع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »