ثاقب نثار کی آڈیو کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی درخواست دائر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

سندھ ہائی کورٹ بار کے صدر صلاح الدین احمد اور جوڈیشل کمیشن ممبر سید حیدر امام رضوی کی جانب سے عدالتِ عالیہ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ سابق چیف جسٹس سے منسوب آڈیو ٹیپ سے تاثر ملتا ہے کہ عدلیہ بیرونی قوتوں کے دباؤ میں ہے، عدلیہ کی آزادی کے تحفظ کے لیے آڈیو جعلی ہے یا اصلی، تعین کرنا ضروری ہے۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ عدلیہ کو اپنےنام کے تحفظ کے لیے آزاد اور خود مختار کمیشن بنانا چاہیئے، آڈیو ٹیپ نے عدلیہ کے وقار کو نقصان پہنچایا ہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ آڈیو کلپ نے عدلیہ کی آزادی پر اہم نوعیت کے سوالات اٹھائے ہیں، آئینی عدالت ہونے کے ناتے عوام کا آزاد اور غیر جانبدار عدلیہ پر اعتماد بحال کرنا ضروری ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اچھی شہرت والے ریٹائرڈ ججز، وکلاء، صحافیوں اور سول سوسائٹی کے افراد پر مشتمل آزاد و خود مختار کمیشن بنایا جائے۔ درخواست گزاروں نے استدعا کی ہے کہ کمیشن سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب مبینہ آڈیو ٹیپ کی چھان بین کرے، کمیشن کو کہا جائے کہ ٹی او آر بنائے اور عدلیہ پر دیگر الزامات کی بھی چھان بین کرے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کے معمر خاتون کے ساتھ عاجزانہ رویے نے لوگوں کے دل جیت لیےThis is not first time he is always like this
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مصنوعی بحران پیدا کرنے والے کھاد کے کارخانوں کے مالکان کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی مصنوعی بحران پیدا کرنے والے کھاد کے کارخانوں کے مالکان کیخلاف کارروائی کی ہدایت PMImranKhan ArtificialCrisis FertilizerFactories GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بچوں کی غیراخلاقی ویڈیوز پھیلانے والے ملزم ضمانت کے مستحق نہیں، سپریم کورٹاسلام آباد : سپریم کورٹ نے چائلڈپورنوگرافی کیس کے فیصلے میں کہا ہے کہ بچوں کی غیراخلاقی ویڈیوز پھیلانے والے ملزم ضمانت کے مستحق نہیں۔ اور ججز کی غیر اخلاقی ویڈیوز پھیلانے والوں کو کھلی چھوٹ ہے❓❓❓❓❓ Suker hy apko ahssas ho gya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'گھریلو استعمال کے لیے سلنڈر گیس کی طرف جانا ہوگا'‘گھریلو استعمال کے لیے سلنڈر گیس کی طرف جانا ہوگا’ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu دوسری گیس سے کیا جہنم بھڑکایا جائے گا 😊 کچھ دن بعد موبائیل فون کی رنگ ٹون پہ حکومت کا پیغام سننے کو ملے گا کہ گیس کے چولہے کے بہت نقصانات ہیں لکڑیاں جلا کر کھانا بنانا فائدہ مند ہے۔۔۔ اسطرح گیس سلنڈر کی مانگ میں اضافہ ہوگا اور ملک میں دھڑا دھڑ ناقص اور غیر معیاری گیس سلنڈرز تیار ہوکر مارکیٹ میں پھیلا دیے جائینگے اور نتیجہ۔۔۔۔۔! اللّه پاک اس ملک کے مجبور و لاچار عوام پر اپنا رحم فرمائے۔ 🙏🏽
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری Pakistan PTIGovernment Cabinet Approval SaudiFunds StateBankOfPakistan StateBank_Pak shaukat_tarin ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan KSAmofaEN KingSalman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راکھی ساونت کے شوہر کی بگ باس کے گھر میں انٹری - ایکسپریس اردوچند روز قبل راکھی ساونت نے اعلان کیا تھا کہ وہ بگ باس 15 میں اپنے شوہر رتیش کے ہمراہ داخل ہوں گی Ye humary mulk k liye bohat aham habar ha 🤢🤮
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »