پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے مڈل کلاس طبقہ متاثر ہوا ہے: ترجمان وزارت خزانہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے مڈل کلاس طبقہ متاثر ہوا ہے: ترجمان وزارت خزانہ arynewsurdu

اسلام آباد: ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتیں برقرار رہیں تو حکومت پر بوجھ نہیں پڑے گا، پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے مڈل کلاس طبقہ بہت متاثر ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ حکومت نے قرض لے کر یا خسارہ بڑھا کر کچھ کرنا ہے تو یہ اچھی خبر نہیں، حکومت اپنے وسائل سے سب کچھ کرنا چاہ رہی ہے تو یہ اچھی خبر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایف بی آر کلیکشن میں آگے چل رہا ہے، عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتیں برقرار رہیں تو حکومت پر بوجھ نہیں پڑے گا، پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے مڈل کلاس طبقہ بہت متاثر ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک دن کے لانگ مارچ سے پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں کم ہوگئیں، بلاول - ایکسپریس اردوپیپلزپارٹی کا مارچ مورو پہنچ گیا، پی پی چیئرمین کے ہمراہ وزیر اعلیٰ سندھ، ناصر حسین شاہ اور نثار کھوڑو بھی موجود 🤣🤣🤣🤣🤣 Chl khoti kay bchay .... ہفتہ ھور نچ کے ویکھو شاید مفت ای ہو جائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اجازت ہے؟ دھانی کی علیم ڈار سے اجازت مانگنے کی ویڈیو وائرلپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل میچ میں بھی ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے امپائر علیم ڈار سے وکٹ کا جشن منانے کی اجازت مانگ کر شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’’قیمتوں میں کمی عمران خان کی نوکری بچانے کی ناکام کوشش ہے‘‘’’قیمتوں میں کمی عمران خان کی نوکری بچانے کی ناکام کوشش ہے‘‘ ARYNewsUrdu کامیابی اور ناکامی کا فیصلہ تو! وقت خود ہی کر دیتا ہے، ہاں ایماندار اور چورچکار میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ فرق صاف ظاہر ہے تم حق غلامی پوری طرح ادا کرتے ہوئے پاکستان بھر میں زلت بڑی تیزی سے سمیٹ رہی ھو اور اوزیشن کو کھڈے لاٸن لگا دیا گیا اب عدم اعتماد کے لیے پھر سے محنت کرنا پڑے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیکا آرڈیننس: لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے درست معاونت نہیں کی، جسٹس اطہر من اللہیہاں تو قانون نافذ ہی ناقدین کے خلاف کیا جاتا ہے، وزیراعظم نےکل جو تقریرکی، لگتا ہےانہیں کسی نےصحیح طورپرنہیں بتایا: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ ZubairNaqqash کیا ڈفر آدمی ہے یہ اسے یہی سمجھ نہیں آرہا کہ اسی بات کا تو رونا ہے کہ قانوں ہے پر عملدراآمد کیلیۓ فیصلے نہیں ہورہے بھارت اوراسرائیلی سے فارن فنڈنگ.دوسروں کو چور کہنے والا نشئی عمران نیازی.علوی.وزیروں و مشیروں یہ منافقت۔چور۔ڈاکو.و غدار نے36 ہزارارب روپےکی کرپشن۔ڈالر178روپے۔آٹا.چینی۔بجلی.گیس۔ادویات منہگی اِن سب پر اور اِن کی اولاد پر اللہ کی لعنت'یااللہ اِن سبکو برباد۔موت اِنکا نام مٹا دے'آمین'
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لڑکے کی سالگرہ پر ڈالرز کی بارش کیوں کی گئی؟ حیران کن خبرسوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا ایک ایسا واقعہ جس نے نوجوان کو مالا مال کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں11 فیصد اضافے کے بعد امارات میں پہلی بار ایک لیٹر فیول کی قیمت 3 درہم سے زائد ہوگئی۔ Check Petrol ⛽ price in UAE 🇦🇪 just in Three months. January 2022, February 2022, and March 2022. Price almost up to 60fils in Three Months UAE. IN Pakistan 🇵🇰 price down. International Petrol prices almost up. Must Thanks to Great Leader Imran khan 👏 A richest country where petroleum prices are hike meanwhile a poor country where petrol prices are decrease Thankyou_Imrankhan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »