اجازت ہے؟ دھانی کی علیم ڈار سے اجازت مانگنے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اجازت ہے؟ دھانی کی علیم ڈار سے اجازت مانگنے کی ویڈیو وائرل لِنک: DailyJang

پی ایس ایل سیون کے فائنل مقابلے میں محمد حفیط کی ایک اہم وکٹ لینے کے بعد امپائر علیم ڈار سے باقاعدہ اجازت مانگی کہ کیا میں جشن منا سکتا ہوں؟

امپائر علیم ڈار سے اجازت ملنے پر شاہنواز دھانی نے گراؤنڈ میں دوڑ لگادی اور حفیظ کی وکٹ کا اپنے مخصوص انداز میں جشن منایا۔ پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے بولر شاہنواز دھانی وکٹ لے کر منفرد جشن منانے اور گراؤنڈ میں مسکراہٹیں بکھیرنے کیلئے مشہور ہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل بھی پی ایس ایل کے میچ میں ایسی ہی ایک صورتحال پیدا ہوئی تھی کہ جب شاہنواز دھانی نے نسیم شاہ کی وکٹ لینے کے بعد معمول کے مطابق دوڑ لگائی تھی لیکن امپائر علیم ڈار کو شرارت سوجھی تھی اور وہ بولر کا راستہ روکنے کے انداز میں ان کے سامنے آگئے تھے لیکن برق رفتار دھانی کو پکڑ نہ سکے تھے۔

امپائر کی اسی شرارت کے جواب میں گزشتہ روز کے میچ میں شاہنواز دھانی نے وکٹ کا جشن منانے سے قبل امپائر سے اجازت لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لڑکے کی سالگرہ پر ڈالرز کی بارش کیوں کی گئی؟ حیران کن خبرسوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا ایک ایسا واقعہ جس نے نوجوان کو مالا مال کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکی حکومت نے افغانستان کے ساتھ لین دین کی اجازت دیدیہم ان خدشات کو دور کرنا چاہتے ہیں کہ ہماری پابندیاں تجارتی اور مالیاتی سرگرمیوں کو روک رہی ہیں، امریکی نائب وزیر خزانہ یہ سب تمیارا کرم ھے آقا کہ رات اب تک تنی ھوئ ھے۔ خود ھی مارتا ھے ، خود ھی تسلئ دیتا ھے ، افغانستان کاقاتل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈنمارک نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کی اجازت دے دییہ آزادی ڈنمارک میں رہنےوالے تمام یوکرینی شہریوں کے ساتھ ساتھ ایسے غیریوکرینی باشندوں کےلیے بھی ہےجو روس کےخلاف جنگ میں براہ راست حصہ ڈالنا چاہتےہیں یوکرین اب شام بننے جا ریا ہے ۔ اللہ اکبر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک کی کمپنی نے یوکرین کو انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کردیکیلیفونیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایلون مسک کی کمپنی نے یوکرین میں انٹرنیٹ متاثر ہونے کے بعد سٹار لنک ایکٹیو کر دیا ۔ خبررساں ادارے ’رائٹرز‘
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری - ایکسپریس اردوبجلی صارفین پر 50 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا Price of Incompetency of Hammad_Azhar 👆
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کنگنا رناوت کا یوٹرن، عالیہ بھٹ کی فلم کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے - ایکسپریس اردوعالیہ بھٹ کی فلم ’گنگو بائی کاٹھیا واڑی‘ لوگوں کوسینما گھروں تک لائی جوحوصلہ افزا ہے،کنگنا رناوت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »