ایک دن کے لانگ مارچ سے پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں کم ہوگئیں، بلاول - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews BilawalBhutto PPP

ابھی تو سندھ سے نکلے ہی ہیں کہ بنی گالا سے چیخ و پکار شروع ہوگئی، بلاول کا حیدر آباد میں لانگ مارچ سے خطاب چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک دن کے لانگ مارچ کی محنت سے پیٹرول اور بجلی کی قیمت کم ہوگئیں تو 10 دن میں کیا ہوگا، عوام نے ساتھ دیا تو اسلام آباد پہنچ کر سارے مسائل حل کردیں گے۔

بعدازاں حیدرآباد پٹھان کالونی چوک پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ ہم نئے الیکشن کے لیے تیار ہیں، ابھی تو سندھ سے نکلے ہی ہیں کہ بنی گالا سے چیخ و پکار شروع ہوگئی، وزیراعظم میں ہمت ہے تو آج اپنے خطاب میں اسمبلی توڑنے اور اپنے استعفے کا اعلان کریں ورنہ جیالے آ رہے ہیں استعفی لینے کے لیے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے جیالے اترے ہیں اس سلیکٹڈ سے حساب لینے، حکومت نے صرف سندھ بلکہ چاروں صوبوں کے ساتھ زیادتی کی، عمران خان نے آئینی ترمیم پر ڈاکا مارا، پانی پر ڈاکا مارا، بلوچستان، خیبر پختونخوا کے ساتھ ناانصافی کی، سندھ کے وسائل، فنڈ اور پانی پر تبدیلی سرکار نے ڈاکا مارا ہے، جب سے یہ پی ٹی آئی بجٹ آیا ہے تب سے پیپلز پارٹی احتجاج کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پہنچ کر عمران خان کو گھر بھیجیں گے، پاکستان کی عوام سے اپیل کہ ایک روز کی محنت میں پیٹرول کی قیمت میں دس روپے کم کیے توآپ ہمارا ساتھ دیں۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ آج بھی وزیراعظم کو صدر زرداری بہت یاد آرہا تھا اور وہ ماضی کی خارجہ پالیسی پر تنقید کررہے تھے لیکن آج اپنی پالیسی پر واہ واہ کررہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ager bilawal thori mehnat karein to Russia Ukraine ki Jang bhi rukwasakte hain

tara pa lanat ho apkoi zad nishta dousron ka label laghaka get out kusre

exclusive news & current affairs world wide || please subscribe to my channel ||

bechaara pagal hogaya

ہفتہ ھور نچ کے ویکھو شاید مفت ای ہو جائے

Chl khoti kay bchay ....

🤣🤣🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی پی کے عوامی مارچ کے 38 مطالبات کیا ہیں؟پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے آج سے کراچی میں مزارِ قائد سے شروع ہونے والے عوامی لانگ مارچ کے 38 مطالبات سامنے آ گئے یہ بھی پڑھیئے: DailyJang PPPLongMarch
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے میں صحت کارڈ کے تحت جگر کی پیوندکاری کے مفت آپریشنزکے پی کے میں صحت کارڈ کے تحت جگر کی پیوندکاری کے مفت آپریشنز ARYNewsUrdu کس ہسپتال میں؟ Raw footage of Ukraine War | Exclusive | MI-24 Hind Downed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی پی کا حکومت مخالف عوامی لانگ مارچ آج شروع ہوگاپی پی کا حکومت مخالف عوامی لانگ مارچ آج شروع ہوگا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سندھ حقوق مارچ میں جیب کترے سرگرمپی ٹی آئی کے سندھ حقوق مارچ میں جیب کترے سرگرم ARYNewsUrdu زرداری ایریا جیب کتروں کے بھی کچھ حقوق ہوتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے نوجوان پاکستانی کھلاڑی جو آئے اور چھا گئے - BBC News اردوپاکستان سپر لیگ شائقین کو فراہم کی جانے والی بہترین تفریح ہی نہیں بلکہ نوجوان کرکٹرز کے لیے لانچنگ پیڈ بھی ہےجس نے انھیں اپنی صلاحیتوں کے بھرپور اظہار کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر متعارف کرانے کا موقع فراہم کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یوکرین، کیف اور خار کیف میں کئی گھنٹوں کے سکون کے بعد پھر سے دھماکےیوکرین میں روسی حملے کے بعد روسی فوج کی کارروائیاں جاری ہیں۔ روس یوکرین تنازع کی حالیہ صورتحال سے آگاہ رہنے کے لیے وزٹ کریں: DailyJang RussiaUkraineConflict
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »