پی ایس ایل کے نوجوان پاکستانی کھلاڑی جو آئے اور چھا گئے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 7: زمان خان، محمد حارث، قاسم اکرم اور ذیشان ضمیر جیسے نوجوان پاکستانی کھلاڑی جو قومی ٹیم پر نظریں لگائے بیٹھے ہیں

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن میں بھی متعدد نوجوان کرکٹرز نے اپنے ٹیلنٹ کی زبردست جھلک دکھائی ہے اور اب ان کی نظریں انٹرنیشنل کرکٹ پر مرکوز ہیں۔لاہور قلندرز نے 20 سالہ فاسٹ بولر زمان خان کو ایمرجنگ کیٹگری میں شامل کیا ہے۔ انھیں بولنگ کرتا دیکھ کر سری لنکا کے فاسٹ بولر لستھ ملنگا یاد آ جاتے ہیں۔ زمان خان کا تعلق پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر سے ہے۔

زمان خان کا پی ایس ایل میں آغاز غیر متاثرکن رہا تھا۔ ملتان سلطانز کے خلاف وہ چار اوورز میں 41 رنز دے کر کوئی وکٹ حاصل نہیں کر پائے تھے۔ ملتان سلطانز کی ٹیم پی ایس ایل کے لیگ میچوں میں صرف ایک میچ لاہور قلندرز سے ہاری اور اس شکست میں زمان خان کی شاندار بولنگ کا کردار نمایاں رہا تھا جنھوں نے صرف 21 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں۔

زمان خان اپنے اس آخری اوور کو ہمیشہ یاد رکھیں گے جو انھوں نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کیا تھا جب یونائیٹڈ کو جیت کے لیے صرف 12 رنز درکار تھے لیکن زمان خان نے آصف علی کو نہ صرف آؤٹ کیا بلکہ اعظم خان اور فہیم اشرف کو موقع ہی نہیں دیا کہ وہ ہدف تک پہنچ پائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی پی کے عوامی مارچ کے 38 مطالبات کیا ہیں؟پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے آج سے کراچی میں مزارِ قائد سے شروع ہونے والے عوامی لانگ مارچ کے 38 مطالبات سامنے آ گئے یہ بھی پڑھیئے: DailyJang PPPLongMarch
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے میں صحت کارڈ کے تحت جگر کی پیوندکاری کے مفت آپریشنزکے پی کے میں صحت کارڈ کے تحت جگر کی پیوندکاری کے مفت آپریشنز ARYNewsUrdu کس ہسپتال میں؟ Raw footage of Ukraine War | Exclusive | MI-24 Hind Downed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کی فاتح ٹیم کے ہوں گے وارے کے نیارےپی ایس ایل 7 کی فاتح ٹیم کے ہوں گے وارے کے نیارے ARYNewsUrdu PSL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائنل: ملتان کے خطرناک غیر ملکی بیٹر کی ٹیم میں واپسیایچ بی ایل پی ایس ایل کا فائنل آج شام ساڑھے 7 بجے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا انشاءاللہ اس بار جیت لاہور قلندر کی ہوگی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائنل: لاہور نے ملتان کے خلاف ٹاس جیت لیاپی ایس ایل فائنل: لاہور نے ملتان کے خلاف ٹاس جیت لیا ARYNewsUrdu PSL7Final MSvLQ ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما کے گرنے کے بعد کنٹینر کو خالی کرالیا گیاپی ٹی آئی رہنما کے گرنے کے بعد کنٹینر کو خالی کرالیا گیا arynewsurdu ہممم کاش یہ کنٹینر 2014 میں خالی کروا لیا ہوتا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »